سابق ایڈمنسٹریٹر بلدیہ میرپورچوہدری شوکت علی اور چوہدری اشفاق کی والدہ کی وفات کی وفات پر سردار عتیق احمد خان کی تعزیت، مغفرت کی دعا

مظفرآباد (پی این آئی) جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردارعتیق احمدخان نے مسلم کانفرنس زراعت بورڈ کے چیئرمین اور سابق ایڈمنسٹریٹر بلدیہ میرپورچوہدری شوکت علی اور چوہدری اشفاق کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی درجات بلندی کی دعا کی اور

پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔اس موقع پر سردارعتیق احمدخان نے چوہدری شوکت علی اور چوہدری اشفاق سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اہم ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطافرمائے۔دریں اثناء صدر مسلم کانفرنس مرزا محمدشفیق جرال ایڈووکیٹ، سیکرٹری جنرل محترمہ مہرالنساء،سینئرنائب صدر سردار الطاف حسین،ممبران اسمبلی ملک محمدنواز، سردارصغیرخان چغتائی، مسلم کانفرنس پارلیمانی پالیمانی بورڈ کے چیئرمین راجہ یٰسین خان،شمیم علی ملک،یوتھ بورڈ کے چیئرمین سردارعثمان علی خان، میجرریٹائرڈ نصراللہ خان،مسلم کانفرنس ضلع مظفرآباد کے صدر راجہ ثاقب مجید،میرعتیق الرحمان،شیخ مقصود احمد،خواجہ محمدشفیق، عنصرپیرزادہ،چوہدری خضرحیات،سردار افتخار رشید چغتائی، سمعیہ فیاض راجہ،سمعیہ ساجد راجہ، میمونہ کیانی ایڈووکیٹ، راجہ محمد لطیف حسرت، ریحانہ خان، گلنار اقبال، افشاں سعیدچوہدری،ہارون آزاد،واجد بن عارف، سردارعفان علی خان،سجاد انور عباسی، رانا غلام حسین،بشریٰ تبسم راجہ،رخسانہ وانی،نائلہ گردیزی،منظور چغتائی ایڈووکیٹ، سیدا ٓزاد گردیزی اور د یگر نے چوہدری شوکت علی مسلم کانفرنس زراعت بورڈ کے چیئرمین کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کااظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی دراجات بلندی اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close