چین نے آرٹیکل 370کی منسوخی کو کبھی قبول نہیں کیا چین کی مدد سے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال ہوجائے گی، سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے دعویٰ کر دیا

سری نگر(آئی این پی)مقبوضہ جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ چین کی مدد سے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال ہو گی۔فاروق عبداللہ نے دعوی کیا کہ بھارت اور چین کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کی وجہ آرٹیکل 370کی منسوخی ہے۔مقبوضہ جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلی

فاروق عبد اللہ نے کہا کہ چین نے آرٹیکل 370کی منسوخی کو کبھی قبول نہیں کیا ۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close