آزادکشمیرمیں کروناوائرس کی دوسری لہرآچکی ہے‘ سرکاری اعلان کر دیا گیا

کوٹلی(این این آئی)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ راجہ منصف دادخان کے آفس سے جاری سرکلر کے مطابق آزادکشمیرمیںکروناوائرس کی دوسری لہرآچکی ہے۔ کروناوائرس کے حوالہ سے جاری شدہ ایس او پیزکے متعلق جملہ سرکاری /پرائیویٹ ادارہ جات کوقبل ازیں کئی بارمطلع کیاجاچکاہے۔اگرکسی ادارہ میںایس او

پیزپرعمل درآمدنہ ہوناپایاگیاتوادارہ کے خلاف تحت ضابطہ کاروائی عمل میںلائی جائے گی۔کاروائی کے نتیجہ میںمحکمہ صحت کی طرف سے ادارہ کو’’سیل‘‘ بھی کیاجاسکتاہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close