پرنس رحیم آغا خان نے نصیر آباد، ہنزہ میں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارکس کا افتتاح کر دیا

نصیر آباد (پی این آئی) پرنس رحیم آغا خان , چیئرمین  ایگزیکٹو کمیٹی آغا خان ایجنسی برائے مائیکروو فنانس نے نصیر آباد، ہنزہ میں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارکس کا افتتاح کیا۔ اس تقریب میں سپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل عمر احمد شاہ […]

آزادکشمیر سے مافیاز کا خاتمہ کر دیا ہے، وزیر اعظم چوہدری انوار الحق کا دعویٰ

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ الحمد للہ آزادکشمیر سے مافیاز کا خاتمہ کر دیا ہے، ٹمبر مافیا،سگریٹ مافیا اور فوڈ مافیا یہ سب اب آزادکشمیر میں ماضی کا حصہ ہیں۔ وزارت عظمی کا حلف اٹھایا […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا مکمل چارٹ سامنے آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سرکاری ملازمین کے لیے وفاقی بجٹ میں تنخواہوں میں 15 سے 20 فیصد تک اضافے کی ابتدائی تجویز پیش کی گئی ہے۔۔۔ جیو نیوز کے سینئر نامہ نگار اشرف ملخم کی رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے ذرائع وزارت خزانہ […]

پیسے کہاں خرچ کیے؟ گورنر فیصل کریم کنڈی نے علی امین گنڈاپور سے حساب مانگ لیا

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور سے فاٹا انضمام کی رقم سے متعلق سوال کر دیا ہے۔۔۔ خیبر پختونخوا صوبے کی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ صوبے میں تعلیم اور صحت کا […]

عیدالاضحیٰ پر سزاؤں میں کمی کا فیصلہ، کس کس کو رہائی ملے گی؟

لاہور (ُپی این آئی) عیدالاضحیٰ پر کس کس کی سزا میں کمی اور رہائی عمل میں آ جائے گی؟ محکمہ داخلہ پنجاب نے قیدیوں کی سزا میں کمی اور رہائی  کی سمری تیار کرلی ہے۔۔۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے تیار کی جانے والی  سمری […]

آئندہ 24 گھنٹے موسم کہاں شدید گرم اور کہاں بارش کے چھینٹے؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں محکمہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت جیکب آباد میں 47 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا۔۔۔ جبکہ پاکستان کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم […]

فیض نے ’مجھ سے پہلی سی محبت‘ کس کی یاد میں لکھی؟ محقق عقیل عباس جعفری کی تحریر

اردو کے ممتاز نقاد محمد حسن عسکری نے اردو شعراء کی منتخب نظموں کا ایک مجموعہ ’میری بہترین نظم‘ کے عنوان سے شائع کیا تھا ، جس میں اس زمانے میں شاعری کے افق پر چھائے ہوئے تمام ممتاز تخلیق کاروں کی منتخب نظمیں اور […]

راولپنڈی، پلاسٹگ بیگ کے خاتمے کی ڈیڈ لائن 5 جون سے بڑھانے کا مطالبہ

رپورٹ: مریم صدیقہ راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی ریسٹورنٹس ، کیٹررز ،سویٹس اینڈ بیکرز ایسوسی ایشن پاکستان کے زمہ داران نے کہا کہ انتظامیہ کی جانب سے 5 جون کی ڈیڈ لائن کو بڑھانا چاہیے تاکہ مارکیٹ میں متبادل چیزوں کی فراہمی ممکن ہوسکے، محکمہ […]

میں آپ سے فیصلہ نہیں کرانا چاہتا، خاور مانیکا کا جج سے ڈائیلاگ

اسلام آباد (پی این آئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے عدت میں نکاح کیس کی سماعت کرنے والے جج شاہ رخ ارجمند نے رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ کو خط لکھ  دیا ہے۔۔۔ جج شاہ رخ ارجمند نے […]