سلمان خان ہسپتال کیوں جا پہنچے؟

 ممبئی (پی این آئی) بھارت کی نیشنل کانگریس پارٹی کے رہنما اور ریاست مہاراشٹر کے سابق وزیر بابا صدیق پر فائرنگ کے بعد بالی ووڈ اداکار سلمان خان بھی ہسپتال پہنچنے والوں میں شامل تھے۔۔۔۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بابا صدیق پر گزشتہ رات […]

شادی کی تقریب، گولی چل گئی، نوجوان جاں بحق

راولپنڈی (پی این آئی) تھانہ ویسٹریج کے علاقے چوہڑ چوک میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہو گیا۔۔۔۔۔ راولپنڈی پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق نوجوان کی شناخت 17 سالہ محمد راعیش کے نام سے ہوئی ہے، نوجوان دوست کی شادی […]

راولپنڈی پولیس کے پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے، کون کون شامل؟

راولپنڈی (پی این آئی) اسلام آباد کے ڈی چوک پر 15 اکتوبر کو پی ٹی آئی کی جانب سے احتجاج کی کال کے معاملے پر پولیس کی جانب سے ٹیکسلا، روات، گوجر خان اور کلرسیداں میں چھاپے مارے گئے ہیں۔۔۔۔۔۔ پولیس ذرائع کے مطابق رات […]

کراچی ایکسپریس کو حادثہ

 حیدر آباد (پی این آئی) ریلوے حکام کے مطابق حیدرآباد ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔۔۔۔ ریلوے حکام کے مطابق ٹرین کو اسٹیشن سے روانہ ہوتے ہی ریلوے یارڈ میں حادثہ پیش آیا، بوگیاں ٹریک سے اترنے سے […]

خیبر پختونخوا حکومت سے بڑا استعفیٰ آ گیا

 پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے سابق گورنر اور وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے سینئر مشیر شاہ فرمان نے اپنے منصب سے استعفیٰ دے دیا ہے۔۔۔۔۔اس حوالے سے جاری کیے گئے اپنے بیان میں شاہ فرمان  نے کہا ہے کہ سینیئر مشیر […]

کراچی میں خاتون ڈکیت متحرک، موٹر سائیکل سوار کیسے لوٹ لیا گیا؟

کراچی (پی این آئی) کورنگی میں خاتون نے لفٹ لینے کے بہانے موٹر سائیکل سوار شخص سے واردات کر ڈالی۔۔۔۔۔متاثرہ شہری کے مطابق کورنگی سنگر چورنگی پر خاتون نے روک کر لفٹ مانگی، نقاب پوش مسلح ملزمہ کے بیک اپ پر  2 موٹر سائیکل سوار […]

پاکستان نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط تسلیم کر لیں، کیا کچھ کرنا پڑے گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف کی جانب سے 7 ارب ڈالر کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی کے تحت 22 شرائط کی منظوری کے ساتھ ہی پاکستان نے تحریری معاہدے کیے ہیں جن پر وزیر خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک نے دستخط کیے ہیں۔۔۔۔ […]

گنڈاپور ڈی چوک سے غائب ہو کر پارٹی میں متنازعہ ہو گئے

پشاور (پی این آئی) پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے رہنما عاطف خان نے کہا ہےکہ امین گنڈا پور کے غائب ہونےسے کارکنوں کی حوصلہ شکنی ہوئی اور قیادت کو واضح کرنا چاہیے تھا کہ ڈی چوک جاکر کرنا کیا ہے؟۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ بتانا چاہتا […]