وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی زیرصدارت کیڈٹ کالج پلندری کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس

اسلام آباد(پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیرصدارت کیڈٹ کالج پلندری کے 30ویں بورڈ آف گورنرز کا اجلاس جموں و کشمیر ہاؤس میں منعقد ہوا. اجلاس میں وزیر ہائیر ایجوکیشن ملک ظفر اقبال، چیف سیکرٹری آزادکشمیر داؤد محمد […]

چیف جسٹس آزادکشمیر راجہ سعید اکرم کی سابق جج حسن رضا پاشا کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ میں شرکت

چکوال (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے گزشتہ روز چکوال میں سابق جج لاہور ہائی کورٹ و ممبر پاکستان بار کونسل حسن رضا پاشا کے صاحبزادے حیدر حسن پاشا کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی۔شادی کی […]

انٹرنیٹ سروس کی رفتار شدید متاثر، کون کون سے علاقے شامل؟

 اسلام آباد (پی این آئی) کراچی اور پشاور کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ کی رفتار شدید متاثر ہونے کی شکایات سامنے آئی ہیں۔۔۔۔۔ صارفین کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد، گلشن اور کارساز کے کئی مقامات پر انٹرنیٹ اسپیڈ متاثر ہے۔۔۔۔۔ صارفین کا […]

لکی مروت تھانے پر دہشت گردوں کی فائرنگ، جانی نقصان ہو گیا

پشاور (پی این آئی) لکی مروت میں تھانہ پیزو پر دہشت گردوں کی کے نتیجے میں اہلکار کرامت اللّٰہ شہید ہو گئے۔۔۔۔۔۔پولیس حکام کے مطابق پولیس کی جوابی فائرنگ کرنے پر دہشت گرد فرار ہو گئے۔۔۔۔۔ خیبر پختونخوا پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دہشت […]

قرنیہ عطیہ کرنے کی مہم کی ضرورت ہے، لاکھوں افراد قرنیہ ٹرانسپلانٹ کے منتظر ہیں، صدر الشفاء ٹرسٹ آئی ہاسپٹل

راولپنڈی (پی این آئی) الشفاء ٹرسٹ آئی ہاسپٹل کے صدر میجر جنرل (ر) رحمت خان نے کہا ہے کہ ملک میں لاکھوں افراد قرنیہ ٹرانسپلانٹ کے منتظر ہیں جنھیں بینائی لوٹانے کا معاشرے کا کارآمد شہری بنانے کی ضرورت ہے۔ اس سلسلے میں حکومت کو […]

کے ایس ریلیف کی کابل میں افغان خاندانوں کے لیے 250 شیلٹر کٹس تقسیم

اسلام آباد (پی این آئی) سعودی عرب کے امدادی ادارے کنگ سلمان ہیومینیٹرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر (کے ایس ریلیف) نے افغانستان کے صوبہ کابل میں 250 افغان خاندانوں میں ضروری شیلٹر کٹس تقسیم کی ہیں، جس کے ذریعے تقریباً 1,500 افراد کو فوری امداد […]

کیا ججوں کی تعیناتی عدلیہ کا خانگی مسئلہ ہے؟ سینیٹر عرفان صدیقی کا کالم 

چھبیسویں آئینی ترمیم کی ’اُونٹنی‘، آئیندہ چار چھ دِنوں میں کسی نہ کسی کروٹ بیٹھ جائے گی۔ دو ہی ممکنات ہیں۔ ایک یہ کہ ترمیم کسی دروازے، کھڑکی یا دریچے سے راستہ بناتی اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دستور کا حصّہ بن جائے۔ دوسرا یہ کہ […]

جمائما گولڈ اسمتھ عمران خان کے دفاع میں متحرک، “میرے بچوں کا باپ قید تنہائی میں ہے”

لندن (پی این آئی) پی ٹی آئی  کے بانی چیئرمین سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ نے عمران خان، ان کی بہنوں عظمیٰ خان، علیمہ خان اور بھانجے حسان نیازی کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔۔۔۔ جمائما گولڈ سمتھ […]

زمین سے باہر زندگی کی تلاش، خلائی جہاز روانہ ہو گیا

 واشنگٹن (پی این آئی) امریکی خلائی ادارے ناسا کا خلائی جہاز مشتری اور اس کےچاند “یوروپا” کے سفرپر روانہ ہوگیا ہے۔۔۔۔۔ ناسا کے حوالے سے خبریں جاری کرنے والے غیر ملکی ادارے کی رپورٹ کے مطابق خلائی مشن تقریباً 6 سال بعد 2030 میں مشتری […]

احتجاج کی کال واپس لینے کے لیے پی ٹی آئی نے شرط کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)  پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں احتجاج کے دوران اگر کوئی نقصان ہوا تو اس کی ذمہ دار حکومت ہو گی۔۔۔۔ اتوار کو تحریک انصاف کے سیکریٹری نے سوشل میڈیا […]

میٹرو بس سروس 4 دن کے لیے بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے پیش نظر وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں میٹرو بس سروس 14 سے 17 اکتوبر تک معطل رہے گی۔۔۔۔۔۔ اس حوالے […]