راولپنڈی (پی این آئی) نیب جہلم نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو 13 نومبر کو طلب کر لیا ہے۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ نیب نے فواد چوہدری کو ڈیول کیرج وے میں اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھانے پر طلب کیا ہے۔۔۔۔جہلم نیب نے فواد […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان کی سستی ترین فضائی کمپنی فلائی جناح نے اپنے نیٹ ورک کے تین اہم روٹس پرپروازوں کی تعداد میں اضافہ کا فیصلہ کیا ہے۔ایئرلائن15نومبر2023سے کراچی تا کوئٹہ اورکوئٹہ تا اسلام آباد روزانہ پروازیں چلائے گی،اس کے علاوہ کراچی اور لاہور […]
راولپنڈی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی)کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی بیٹی اور سابق رکن قومی اسمبلی مہر بانو قریشی نے کہا ہے کہ ان کے والد کی صحت ٹھیک ہے اور وہ ڈٹے ہوئے ہیں۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا […]
راولپنڈی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)چیئرمین اور شاہ محمود قریشی کے خلاف اڈیالہ جیل میں سائفر کیس سماعت کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق سائفر کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں سیکریٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کی۔ پی […]
لاہور (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میاں اسلم اقبال کے بھائی امجد اقبال نے پی ٹی آئی سے لا تعلقی کا اعلان کر دیا۔ میاں امجد اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزاحمت کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے نوابزادہ میر حاجی لشکری خان رئیسانی نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی، شہباز شریف نے آمد پر حاجی لشکری رئیسانی اور دیگر رہنماں کا استقبال کیا، میر ہمایوں کرد سمیت دیگر بھی ملاقات میں […]
پشاور (آئی این پی )خیبرپختونخواکے بیشترا اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ پشاور،صوابی،ہری پور،ایبٹ آباد میں بارش متوقع ہے محکمہ موسمیات کے مطابق بٹگرام،شانگلہ،بونیر،کوہستان اورمانسہرہ میں بھی بارش کاامکان ہے جبکہ صوبے کے بالائی علاقوں میں پہاڑوں پربرفباری کا امکان ہے محکمہ […]
کراچی(آئی این پی) عدالت نے حق مہر کی عدم ادائیگی پر سابق شوہر کو عدالتی حکم کے برعکس گرفتار نہ کرنے پر ایس ایچ او کو شو کاز جاری کردیا۔ فیملی جج غربی واجد خان نیوضاحت طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیوں نہ آپ […]
کراچی(آئی این پی)سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے بنگلا دیشی ایئر لائن کو کراچی ایئر پورٹ پر پارک اپنا طیارہ ہٹانے کے لیے نوٹس جاری کر دیا۔سی اے اے حکّام نے بنگلا دیشی ایئر لائن کو کراچی ایئر پورٹ پر طویل عرصے سے […]
کراچی(آئی این پی)کراچی کے ماہی گیروں نے 70 کروڑ روپے مالیت کی’ سوا ‘مچھلیاں پکڑ لیں۔کوسٹل میڈیا سینٹر کے مطابق ابراہیم حیدری کے ماہی گیروں نے بڑی تعداد میں سوا مچھلیاں پکڑلیں، جال میں آنے والی مچھلیوں کی مالیت 70 کروڑ روپے ہے۔کوسٹل میڈیا سینٹر […]
کراچی(آئی این پی) غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی شہریوں کا انخلا جاری ہے اور ایسے میں کراچی سے چمن بارڈر بھیجا گیا افغان شہری واپس شہر قائد پہنچ گیا۔چمن باڈر سے واپس آنے والے افغان شہری سلیم کا ویڈیو بیان بھی منظرعام پر […]