پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ اسلام آباد سے میرے بھائی عدنان خان کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایک بیان میں اسد قیصر نے کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی کی بہنوں اور کارکنان کی […]
رات پتھر گڑھ کے مقام پر گزارنے کے بعد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا قافلہ اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہے۔ وزیر اعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈا پور نے ہر صورت ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کا اعلان کر رکھا ہے […]
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے رات گئے ڈی چوک اسلام آباد کا دورہ کرکے وہاں تعینات پولیس اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کی۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد کے ڈی چوک میں فوج کی تعیناتی کا بھی جائزہ لیا۔وہ رات گئے وزارت داخلہ […]
کمیشن نے صوبائے بلوچستان کے حلقے پی بی 45 کے 15 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ انتخابات کے لیے 17 اکتوبر کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن نے پی بی 45 کے 15 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ کے لیے ڈی آر او، آر […]
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج پر پاکستان تحریکِ انصاف ( پی ٹی آئی) کے ورکر مصطفین کاظمی کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس […]
اسٹوریز اب ہر سوشل میڈیا اور میسجنگ ایپ کا ایک لازمی جزو ہے، جس سے صارفین اپنے روزمرہ کے مختلف لمحات دیگر افراد کے ساتھ شیئر کرتے ہیں۔ یہ اسٹوریز 24 گھنٹے بعد خودکار طور پر غائب ہوجاتی ہیں۔واٹس ایپ میں اسٹوریز کو اسٹیٹس کے […]
میٹرک سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان آج بروز جمعہ کیا جا رہا ہے۔ میٹرک بورڈ کراچی کے قائم مقام ناظم امتحانات ظہیر الدین بھٹو کا کہنا ہے کہ دہم جماعت سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2024ء کے نتائج کا اعلان آج 4 اکتوبر […]
پشاور ہائی کورٹ نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کو 1 ماہ کی حفاظتی ضمانت دے دی۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس وقار احمد نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت کے […]
پشاور ہائی کورٹ نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کو 2 مقدمات میں 25 اکتوبر تک راہداری ضمانت دے دی۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے درخواست کی سماعت کی جس کے دوران وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی […]
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ جب تک بانی پی ٹی آئی کا حکم نہیں ہوگا ، تب تک آگے جاتے جائیں گے۔ علی امین گنڈاپور سے صحافی نے سوال کیا کہ آپ کی واپسی کا کیا پلان ہے؟ جواب میں […]
بالی وڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے شاہ رخ خان کی بیٹی اور اپنی دوست سہانا خان کا نمبر لیک کرنے کا اعتراف کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اننیاپانڈے ان دنوں تھرلر فلم CTRL کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔حال ہی میں ایک یوٹیوب شو کے دوران […]