نون لیگ اور ایم کیو ایم رہنماؤں کی ملاقات، نئی آئینی ترمیم کا خاکہ پیش کر دیا

کراچی(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ ن اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان نے نئی آئینی ترمیم کا خاکہ پیش کردیا جس میں بلدیاتی حکومتوں کو وسائل اور اختیارات یقینی بنانے کے نکات شامل ہیں، لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ وقت […]

ٹیکسی ڈرائیور نے تین مرلے کے مکان کیلئے والدہ، بہن اور بہنوئی کو قتل کر دیا

بھکر(آئی این پی)بھکر میں ٹیکسی ڈرائیور نے تین مرلے کے مکان کیلئے والدہ، بہن اور بہنوئی کو قتل کردیا، لاشیں نہر میں پھینک دیں،پولیس کے مطابق بھکر کے ٹیکسی ڈرائیور اکرم نے تین مرلے کے مکان کیلئے پانی والدہ، بہن اور بہنوئی کو قتل کردیا، […]

تیز رفتار کوچ کی ٹکر سے رکشہ سوار 3 افراد جاں بحق

لسیبلہ(آئی این پی)تیز رفتار کوچ کی ٹکر سے رکشے میں سوار 3افراد جاں بحق جبکہ 5زخمی ہوگئے،افسوسناک حادثہ بھوانی کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار کوچ نے رکشے کو ٹکر مار دی، حادثے میں رکشہ سوار 3افراد جاں بحق جبکہ 5شدید زخمی ہوگئے،اطلاع ملتے […]

اسلام آباد میں بیٹھی ساس کو اپنا رویہ تبدیل کرنا ہو گا، 4 ہزار ارب روپے لیکر 40 ارب کی خیرات ملتی ہے، ایم کیو ایم رہنما نے سخت مؤقف اختیار کر لیا

کراچی(آئی این پی)ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینئر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ اسلام آباد میں بیٹھی ساس کو اب اپنا رویہ تبدیل کرنا ہوگا،ملیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ اورنگی ٹائون، لیاقت آباد، […]

ایف بی آر کی خصوصی ٹیموں کے 429 چھاپے، کتنے کروڑ سگریٹ قبضے میں لیے گئے؟

اسلام آباد (آئی این پی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کی ملک بھر میں کارروائیاں جاری ہیں ایف بی آر نے 429 چھاپے مار کر ایک کروڑساٹھ لاکھ غیرقانونی سگریٹ قبضے میں لے لئے ہیں،رپورٹس کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے اعلامیہ کیمطابق چیئرمین ایف […]

آئی ایم ایف کے ساتھ کتنے کروڑ ڈالر کے لیے مذاکرات آج ہوں گے؟ آئی ایم ایف کی شرائط کیا ہیں؟

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کے درمیان 71کروڑ ڈالر مالیت کی اگلی قسط کیلیے پالیسی سطح کے مذاکرات پیر 13 نومبر کو(آج) شروع ہوں گے۔ پالیسی سطح کے مذاکرات کے پہلے روز اسپیشل انویسٹمنٹ فسلیٹیشن کونسل(ایس آئی ایف سی)کے […]

کھیل کے دوران ٹرنک میں بند ہونے والے 3 بچے جاں بحق

راولپنڈی (پی این آئی) شاہ خالد کالونی میں 3 کم سن بہن بھائی ٹرنک میں بند ہونے سے جاں بحق ہو گئے ہیں۔۔۔۔۔ اس حوالے سے ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ لواحقین کے مطابق تینوں بچے کھیلتے ہوئے ٹرنک میں بند ہوگئے تھے۔۔۔۔ راولپنڈی […]

چارسدہ روڈ پر فائرنگ کر کے دلہا مار دیا گیا

پشاور (پی این آئی) چارسدہ روڈ پر فائرنگ کے نتیجے میں دلہا جاں بحق ہو گیا ہے۔۔۔۔ پشاور پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دلہا عدنان عمر زادہ زخمی ہوا جسے تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ […]

امریکی جنگی طیارہ گر کر تباہ

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی جنگی طیارہ مشرقی بحیرہ روم میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔۔۔۔ امریکہ کی یورپی کمانڈ کے مطابق طیارے کے گرنے کی وجوہات کے بارے میں تحقیقات کی جا رہی ہیں تاہم فی الحال کسی تخریبی کارروائی کا کوئی ثبوت […]

عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی کا میچ کے دوران گر کر انتقال

ایکرا (پی این آئی) گھانا فٹبال ایسوسی ایشن نے جاری کردہ بیان کے مطابق گھانا کی بین الاقوامی فٹبال ٹیم کے لیے کھیلنے والے رافیل ڈومینا ایک میچ کے دوران گرنے کے باعث انتقال کرگئے ہیں۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فٹبالر ڈومینا کی موت کے […]

close