رضوان کو کپتانی کیوں نہیں ملی؟ سابق فاسٹ بولر نےوجہ بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی)رضوان کو کپتانی کیوں نہیں ملی؟ سابق فاسٹ بولر نےوجہ بتا دی۔پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کو کپتان نہ بنائے جانے سے متعلق کہا ہے کہ کپتانی کیلئے شاہین شاہ کو رضوان پر ترجیح […]

سائفر کیس کی سماعت بغیر وجہ بتائے ملتوی

راولپنڈی (پی این آئی) اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت 21 نومبر تک بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔۔۔۔سائفر کیس میں آج ایف آئی اے کے 5 گواہان کے بیانات قلم بند ہونے تھے، تاہم سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر […]

مونس الہیٰ کے وارنٹ گرفتاری، عدالت نے اہم فیصلہ جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) احتساب عدالت نے مونس الٰہی کے خلاف ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے ۔۔۔۔عدالت لاہور نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے کیس میں (ق) لیگ کے رہنما مونس الٰہی کو اشتہاری قرار […]

فوجی عدالتوں کے خلاف سپریم کورٹ کا فیصلہ، سندھ حکومت نے اپیل کر دی

کراچی (پی این آئی) صوبہ سندھ کی حکومت نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل روکنے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی ہے۔۔۔۔ سپریم کورٹ میں بذریعہ ایڈووکیٹ جنرل درخواست دائر کی جانے والی درخواست میں فوجی عدالتوں میں سویلنزکا […]

ملک بچ گیا۔۔۔

اسلام آباد (آئی این پی)تاجر رہنما اوراسلام آباد چیمبر کے سابق صدر شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف جائزے کی کامیابی اور سٹاف لیول ایگریمنٹ پر حکومت مبارکباد کی مستحق ہے۔ حکومت نے کڑی تنقید کے باوجود سستی شہرت کا راستہ […]

کوٹ لکھپت جیل سے 12 قیدیوں کے رہائی کے احکامات جاری

لاہور (آئی این پی) ایڈیشنل سیشن جج لاہور اشرف بھٹی نے کوٹ لکھپت جیل کا دورہ کر کے معمولی نوعیت کے مقدمات میں ملوث 12اسیران کے رہائی کے احکامات جاری کر دیئے ۔ جیل حکام کے مطابق سپرٹینڈنٹ جیل چوہدری اعجاز اصغر نے ایڈیشنل سیشن […]

صحافی عمران ریاض کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

لاہور (آئی این پی) سیشن کورٹ لاہور نے آئی جی پنجاب اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے خلاف مبینہ طور پر مہم چلانے کے مقدمے میں صحافی عمران ریاض کی عبوری ضمانت 28 نومبر تک منظور کر لی۔عمران ریاض خان نے اپنے وکیل میاں […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دو روپے فی لیٹر کمی کو مذاق قرار دے دیا گیا

لاہور (آئی این پی) امیر جمعیت علما اسلام سٹی لاہور محمد افضل خان،جنرل سیکرٹری حافظ عرفان شجاع بٹ،سالا رمولانا محمد عمیر مہمند، ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا عبد الودود شاہد،صدر لائرز فورم لاہور محمد ہاشم تہامی ایڈووکیٹ،صدر لائرز فورم سٹی لاہورفیضان شجاع بٹ ایڈووکیٹ،ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات […]

راولپنڈی، نئی سبزی فروٹ منڈی، قیمتیں مارکیٹ سے 15 سے 20 فیصد کم ہوں گی

راولپنڈی (آئی این پی)کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے کہا کہ روات کی سبزی و فروٹ منڈی میں سبزی و فروٹ کی قیمت مارکیٹ سے 15-20% کم ہوگی,سبزی و فروٹ منڈی روات میں گاہکوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے 4 سکیورٹی گارڈز تعینات […]

پوشیدہ خزانہ، ملکی معیشت کو بدلنے کی صلاحیت رکھتا ہے

اسلام آباد (آئی این پی)ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر اور چیئرمین کیپٹل آفس امین اللہ بیگ نے کہا کہ گلگت بلتستان میں 40 ہزار میگاواٹ پن بجلی پیدا کرنے کی بھرپور صلاحیت موجود ہے۔ اس کے علاوہ صوبے میں سیاحت، معدنیات، زراعت […]

گھیرا تنگ، 3 روز میں 400 سے زائد مقدمات کم عمر ڈرائیورز کے خلاف درج

لاہور (آئی این پی) ٹریفک پولیس نے کم عمر ڈرائیورز کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔چیف ٹریفک آفیسر لاہور مستنصر فیروز نے کہا کہ شہر میں 90ایسے مقامات کو ٹریس کر لیا جہاں پر کم عمر ڈرائیورز گاڑیاں اور موٹر سائیکل چلاتے ہیں،ان […]

close