ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟

کراچی(آئی این پی)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ہفتے کوکمی ریکارڈ کی گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد اب سونے کی فی تولہ قیمت […]

پاکستان آئی ایم ایف معاہدہ، ملک وقوم کو مزید غیروں کی غلامی کی طرف دھکیلنے کے مترادف قرار دے دیا گیا

کراچی(آئی این پی) امیر جماعت اسلامی سندھ و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف معاہدہ ملک وقوم کو مزید غیروں کی غلامی کی طرف دھکیلنے کے مترادف ہے، مہنگائی کی بلند ترین شرح نے عام آدمی […]

چیئرمین پی ٹی آئی پر لگی دفعات میں سزا عمر قید یا سزائے موت ہے، ہائیکورٹ نےعمران خان اور شاہ محمود قریشی کا ٹرائل مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی ضمانت مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرائل 4 ہفتے میں مکمل کیا جائے۔۔۔چیف جسٹس عامر فاروق نے 10 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ […]

مطالبات تسلیم کرو ورنہ۔۔۔۔ صوبائی افسران نے لمبی چھٹی پر جانے کی دھمکی دے دی

پشاور (پی این آئی) پانچ مطالبات کے پورے نہ ہونے پر صوبہ خیبر پختونخوا میں پروونشل مینجمنٹ سروس (پی ایم ایس) کے ملازمین نے لمبی چھٹی پر جانے کی دھمکی دے دی ہے۔۔۔۔۔ عرب نیوز ویب سائٹ اردو نیوز کی رپورٹ کے مطابق پروونشل مینجمنٹ […]

پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کو کراچی کی سیاست کا مردہ گھوڑا قرار دے دیا، ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں ٹھن گئی

کراچی (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کی جانب سے ایم کیو ایم کو کراچی کی سیاست کا مردہ گھوڑا قرار دینے پر ایم کیو ایم کے سینئر رہنما اورسندھ اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن نے پی پی رہنما […]

بجلی ہر تین ماہ بعد مہنگی ہو گی، آئی ایم ایف کی طرف سے قرضے کے لیے نئی شرط سامنے آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے 7 دسمبر کو ہونے والے اجلاس میں 70 کروڑ ڈالر کی منظوری ملنے کے امکان کے پیش نظر حکومت نے بجلی کے بلوں میں ہر سہ ماہی میں ہونے والی ایڈجسٹمنٹ (اضافہ) کرنا […]

کرکٹ بورڈ میں تبدیلیاں، شاہد آفریدی کا بڑا اعلان

کراچی(پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ میں چیف سلیکٹر اور ڈائریکٹر کا عہدہ ملنے پر محمد حفیظ اور وہاب ریاض کو سپورٹ کرنے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے […]

گلوبل ٹیچر ایوارڈ جیتنے والی پاکستانی ٹیچر کون نکلیں؟ مکمل تفصیلات

اسلام آباد (پی این آئی) گوجرانوالا سے تعلق رکھنے والی رفعت عارف نے 2023 ء کا گلوبل ٹیچر ایوارڈ جیت لیا ہے۔ رفعت عارف کو سسٹر زیف کے نام سے جانا جاتا ہے، وہ ایک معروف استاد، کلائیمیٹ ایکٹیوسٹ اور بین المذاہب ہم آہنگی کی […]

بلاول بھٹو نے ن لیگ میں شامل ہونیوالوں سے متعلق بڑی پیشنگوئی کر دی

مردان (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جو الیکٹیبلز مہنگائی لیگ میں شامل ہوں گے وہ الیکٹیبلز نہیں رہیں گے، پرانے لوگ الیکٹیبلز کی تلاش میں ہیں، ایک زمانے میں الیکٹبلز کی سیاست چلتی تھی، اگر ایک […]

close