کراچی ائرپورٹ، خود کش دہماکے میں کتنے چینی انجینئر نشانہ بنے؟

کراچی: (دنیا نیوز) کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب دھماکے میں 2 چینی انجینئرز سمیت 3 افراد ہلاک جبکہ 17 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں ایئرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکا ہوا جس کے بعد گاڑیوں میں آگ لگ گئی، دھماکے […]

نواز، زرداری، فضل الرحمان ملاقات میں آج ایجنڈا کیا ہے؟

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان اہم غیر رسمی ملاقات آج متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق ایوان صدر میں صدر آصف زرداری کی موجودگی میں نواز […]

پاکستان میں ہائی سپیڈ انٹرنیٹ کی فراہمی، بڑا فیصلہ کر لیا گیا

انٹرنیٹ کی سست رفتاری سے تنگ صارفین کے لیے اچھی خبرسامنے آئی ہے، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سٹارلنک کو لائسنس جاری کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ہائی سپیڈ سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی سہولت جلد ملنے کی امکانات […]

جیب میں ایک روپیہ بھی نہیں تھا، گنڈاپور نے 12 اضلاع میں کیسے سفر کیا؟

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ جب خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد سے نکلا تو جیب میں ایک روپیہ نہیں تھا، 12 اضلاع سے ہو کر پشاور پہنچا ہوں ۔ واضح رہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے سے غائب رہنے والے وزیر […]

پاکستان کے کن علاقوں میں آج سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان؟

چیف میٹرولوجسٹ نے آج سے کراچی میں درجہ حرارت بڑھنے کی پیشگوئی کردی۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفرازکے مطابق کراچی میں آج سے درجہ حرارت بڑھنےکا امکان ہے اور آئندہ 3 سے 4 روز کے دوران پارہ 36 سے38 ڈگری سینٹی گریڈرہ سکتا ہے۔سردار سرفراز نے […]

خیبرپختونخوا وزیر اعلیٰ اپنے ہی ساتھیوں کا نشانہ بن گئے

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ قومی اسمبلی جنید اکبر خان نے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے اچانک منظر عام پر آنے کے معاملے پر بالواسطہ تنقید کی ہے۔ ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے جنید اکبر نے کہا ہے کہ صد […]

کراچی دہماکہ میں غیر ملکیوں کی گاڑی سے کیا ٹکرایا؟

تفتیشی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں گزشتہ شب ایئر پورٹ کے باہر غیر ملکیوں کے قافلے سے خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری کار ٹکرائی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے میں چھوٹی کار استعمال کی گئی،کار سوار خودکش حملہ […]

اسلام آباد میٹرو بس سروس کہاں کہاں بند؟

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں میٹروبس سروس جزوی طور پر تاحال بند ہے۔ حکام کے مطابق راولپنڈی میں صدر اسٹیشن تا فیض آباد تک میٹروبس سروس بحال کردی گئی ہے جب کہ فیض آباد تا پاک سیکرٹریٹ میٹروبس سروس مکمل بند ہے۔ ذرائع کا بتانا […]

گنڈاپور نے اپنی کرسی پکی کیسے کی؟

اے این پی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ تقریر سے گنڈاپور نے اپنی کرسی پکی کی۔ انہوں نے کہا کہ افسوس یہ ہے کہ پختونخوا کے عوام کے مسائل پر آج بھی کوئی بات نہیں کررہا، اس شخص میں آج […]

سی ٹی ڈی کی کارروائی، 7 دہشت گرد ہلاک

پنجاب کے ضلع میانوالی میں مکڑوال کے قریب انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی میں فتنہ الخوارج کے7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق فائرنگ کے تبادلے کے دوران 8 دہشت گرد فرار ہوگئے، دہشت گردوں سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد […]

close