ن لیگ نے دانیال عزیز کو شوکاز جاری کردیا، 7 دن میں تحریری وضاحت طلب

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ ن نے دانیال عزیز کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔دانیال عزیز کو پارٹی کی جانب سے شوکاز نوٹس ان کے 30 نومبر کے بیان پر جاری کیا گیا ہے۔مسلم لیگ ن کی جانب سے دیے گئے شوکاز نوٹس میں دانیال عزیز […]

نوازشریف ووٹ کو عزت دلوائیں اس کی بے عزتی نہ کریں، بلاول بھٹو نے مشورہ دے دیا

کوئٹہ(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کچھ لوگوں کو ہواں کے رخ ان کی طرف ہونے کی غلط فہمی ہے، رائے ونڈ کی طرف سے کسی نہ کسی طریقے سے ہوا بنانے کی […]

وانا بازار میں ٹریفک قوانین کا نفاذ، ٹریفک پولیس ناکام ہو گئی

ضلع لوئر(آئی این پی )ضلع لوئر جنوبی وزیرستان کے ہیڈکوارٹر وانا بازار میں ٹریفک پولیس ٹریفک قوانین کو لاگو کرانے میں مکمل طورپر ناکام ہوگئے ہیں کیونکہ رشوت خوری کی وجہ سے مقامی ٹرانسپورٹر ٹریفک پولیس کے احکامات ماننے سے روگردانی کرنے کے درپے ہیں […]

ایک من سے زیادہ چرس برآمد، 3ملزمان گرفتار ،مقدمہ درج

ڈیرہ اسماعیل خان(آئی این پی)تھانہ ایکسائز ڈیرہ کی بڑی کاروائی بھاری مقدار میں منشیات سمگلنگ کی کو شش ناکام بنا کر ایک من سے زیادہ چرس برآمدکرلی ، 3ملزمان گرفتار ،مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ایکسائز ڈیرہ نے ڈیرہ درابن روڈ پر کامیاب کاروائی […]

فردوس عاشق اعوان نےپی ٹی آئی کےخلاف مؤثر کارروائی کا مطالبہ کر دیا

لاہور(آئی این پی)استحکام پاکستان پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات پررد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے الیکشن کمیشن ان انتخابات پرفوری نوٹس لیتے ہوئے انہیں کالعدم قراردے گا۔ استحکام پاکستان پارٹی نے […]

یورپ اور برطانیہ کے لیے پاکستانی ائرلائنز پرعائد پابندی ختم ہونے کا امکان

اسلام آباد (آئی این پی) یورپی ایوی ایشن ایجنسی ایاسا نے پی آئی اے اور سی ایاے کا آن سائٹ سیفٹی آڈٹ مکمل کرلیا، کامیابی پر تمام پاکستانی ایئرلائنز پرپابندی ختم ہوجائے گی۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے سمیت پاکستانی ایئرلائنز پر یورپ اور برطانیہ […]

عمان سے واپس آنے والا انتہائی مطلوب ملزم ائرپورٹ پر گرفتار

اسلام آبا د(آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)کے امیگریشن سیل نے عمان سے واپس آنے والے انتہائی مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے امیگریشن سیل نے سیالکوٹ ایئرپورٹ پر کارروائی کی اور عمان سے واپس آنے والے مسافر کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف […]

پی آئی اے کے دو طیارے، بیرون ملک پارکنگ کا خرچہ ڈیڑھ کروڑ ڈالر سے زائد

اسلام آباد(آئی این پی)قومی ایئرلائن کے دو طیاروں کا بیرون ملک پارکنگ کا خرچہ ڈیڑھ کروڑ ڈالر سے بڑھ گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے کے دو لیزنگ طیارے ایئر بس 320 ستمبر 2021 سے جکارتہ ایئرپورٹ پر موجود ہیں۔آڈٹ رپورٹ کے مطابق […]

پولیس اور انتظامیہ کے افسران کے دفاتر کا ن لیگ کے لیے استعمال کا الزام

راولپنڈی(آئی این پی)سابق وزیراعلی پنجاب اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما چوہدری پرویز الہی کے وکیل نے کہا کہ اڈیالہ جیل میں پرویز الہی کے ساتھ جیل رولز کے منافی سختیاں کی جارہی ہیں۔پی ٹی آئی رہنما کے وکیل سردار عبدالرازق خان نے پرویز […]

فراڈ اور نوسربازی کا مقدمہ ، سابق معاون خصوصی شہزاد اکبر اشتہاری قرار

اسلام آباد(آئی این پی) سابق معاون خصوصی شہزاد اکبر کو عدالت نے اشتہاری قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق شہزاد اکبر کو تھانہ سیکریٹریٹ میں درج مقدمے میں اشتہاری قرار دیا گیا ہے، سول جج کی عدالت نے اشتہاری قرار دینے کا حکم نامہ جاری کردیا۔شہزاد […]

دوموٹرسائیکلوں میں تصادم ، ایک شخص جاں بحق ،میاں بیوی زخمی

شیخوپورہ(آئی این پی)شیخوپورہ میں دو موٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر جاں بحق اور میاں بیوی شدید زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق شور کوٹ سٹاپ پر دو موٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں صفدر آباد کا رہائشی راشد […]

close