پشاور، 7 کیفے مالکان گرفتار کر لیے گئے، کون کون شامل؟

پشاور(آئی این پی )محکمہ خوراک نے گرانفروشی پر حیات آباد میں رات گئے کارروائیاں کرتے ہوئے 7 کیفے مالکان کو گرفتار کرلیا ۔ عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے راشننگ کنٹرولر پشاور جمشید آفریدی کی نگرانی میں اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولرز تسبیح اللہ اور کمال احمد […]

آئندہ 24 گھنٹے کے موسم کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیش گوئی کردی گئی،محکمہ موسمیات کے مطابق (آج)بروز سوموارکو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسم سرد اورخشک رہے گا، جبکہ پنجاب، خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح […]

ٹریفک پولیس نے ایک ہی دن میں کتنے ہزار لائسنس جاری کر کے تاریخ رقم کر دی؟

لاہور( آئی این پی)ٹریفک پولیس پنجاب نے ایک ہی دن میں 74 ہزار سے زائد لائسنس جاری کر کے تاریخ رقم کر دی۔ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فاران بیگ نے ٹریفک ہیڈ کوارٹرز میں مانیٹرنگ سینٹر کا قائم کردیا۔ مانیٹرنگ سینٹر کے قیام کے بعد […]

پولیس کی وردی پہن کر سکھ یاتریوں کو لوٹنے والا گینگ سرغنہ سمیت گرفتار، تعلق کہاں سے ہے؟

لاہور(آئی این پی)لاہورمیں پولیس کی وردی پہن کرسکھ یاتریوں کولوٹنیوالاگینگ سرغنہ سمیت گرفتارہوگیا۔ جعلی وردی اور وائرلس سیٹ برآمد کرلیاگیا۔ ملزمان نیدوران تفتیش چھ وارداتوں کااعتراف کرلیا۔ دووارداتیں سکھ یاتریوں سے کیں۔ رپورٹس کے مطابق باباگرونانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کیلیے آنیوالے […]

علی امین گنڈہ پور کے پرسنل سیکرٹری نے کتنے راز اگل دیئے؟

پشاور(آئی این پی)علی امین گنڈہ پورکے پرسنل سیکرٹری نے مجسٹریٹ کے سامنے سرکاری نوکریاں بیچنے کا الزام قبول کرلیا،رپورٹس کے مطابق علی امین گنڈہ پورکے پرسنل سیکرٹری کے کہنا تھا کہ سرکاری محکموں میں بھرتیوں کے عوض پیسے لیکرعلی امین گنڈہ پور کودیتارہا،ملزم لطیف نیازی […]

نایاب پینگولن اور تیتر کا شکار، تین غیر قانونی شکاری گرفتار، کیا برآمد ہوا؟

لاہور(آئی این پی)سیکرٹری جنگلات ، جنگلی حیات و ماہی پروری پنجاب مدثر وحید ملک کی خصوصی ہدایت پر محکمہ ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات و پارکس پنجاب مبین الٰہی کی زیر قیادت صوبہ میں جنگلی حیات کے تحفظ اور فروغ کیلئے بھرپور سرگرمِ عمل ہے اور […]

یوریا کھاد کی قیمت میں ہفتہ وار بنیادوں پر ہوشربا اضافہ، یوریا کی 50 کلو بوری کتنی مہنگی ہو گئی؟

لاہور( آئی این پی)ملک بھر میں یوریا کھاد کی قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران بے پناہ اضافہ ہو گیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے میں یوریا کی 50 کلو بوری ایک ہزار روپے تک مہنگی ہو گئی ، قیمت میں اضافے کے […]

ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ میں انٹرویو شروع، کون کون سا حلقہ زیر غور؟

لاہور( آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق کی سربراہی میں ڈویژنل پارلیمانی بورڈ نے لاہور آفس میںپارٹی ٹکٹ کے حصول کیلئے درخواستیں دینے والے امیدواروں کے انٹرویوز کئے ،بورڈ کے ممبران نے صوبائی و قومی اسمبلی کے21 حلقوں کے […]

میٹرو بس انتظامیہ بھی بجلی چوری میں ملوث نکلی، کیا ایکشن لیا گیا؟

لاہور( آئی این پی)میٹرو بس انتظامیہ بھی بجلی چوری میں ملوث نکلی، جرمانہ عائد کر دیا گیا ۔بھاٹی گیٹ سب ڈویژن کے علاقے میں لیسکو حکام نے کارروائی کی، اس دوران لاہور میٹرو بس سروس کی انتظامیہ بھی بجلی چوری میں ملوث نکلی۔ دوران چیکنگ […]

شہباز شریف نے کہاں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا؟

لاہور( آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملک کے مسائل کا واحد حل الیکشن کا بروقت انعقاد ہے،الیکشن کے حوالے سے قیاس آرائیاں ختم ہونی چاہئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق شہباز شریف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

پی ٹی آئی سینئر رہنما رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

مردان(آئی این پی) سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو 9 مئی واقعات میں نجی املاک کو نقصان پہنچانے کے الزام میں گرفتارکرلیا گیا، سٹی پولیس نے اسد قیصر کو حراست میں لیا۔سابق سپیکرقومی اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی عدالت نے […]

close