5 گرانفروش گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیئے گئے

پشاور(آئی این پی )محکمہ خوراک نے عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے یونیورسٹی روڈ سے 5 گرانفروشوں کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کردیا۔ راشننگ فوڈ کنٹرولر پشاور جمشید آفریدی کی نگرانی میں اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولرز تسبیح اللہ اور کمال احمد نے یونیورسٹی روڈ […]

ترقی پانے والے انسپکٹرز کو ڈی ایس پی رینک کے بیجز لگا دیئےگئے

پشاور(آئی این پی )چیف ٹریفک آفیسر ڈاکٹر زاہد اللہ نے ترقی پانے والے انسپکٹرز کو ڈی ایس پی رینک کے بیجز لگادیئے۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز ٹریفک ہیڈ کوارٹرز گلبہار میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ایس پی ٹریفک […]

عام انتخابات، اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج اہم سماعت ہو گی

اسلام آباد (آئی این پی )الیکشن کمیشن کو انتخابی فہرستوں کی درستگی تک ملک میں عام انتخابات کیلئے الیکشن شیڈول جاری کرنے سے روکنے کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج (جمعرات کو) سماعت ہو گی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق آج […]

بیرسٹر گوہر نے پی ٹی آئی کے نئے عہدیدار بنا دیئے، کس کو کیا ملا؟

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے نو منتخب چیئرمین بیرسٹر گوہر نے اہم جماعتی عہدوں پر تقرریاں کردیں۔نو منتخب چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرعلی خان نے شاہ محمود قریشی کو وائس چیئرمین، چوہدری پرویز الٰہی کو مرکزی صدر مقرر کردیا۔ بیرسٹر […]

کراچی، عائشہ منزل، شاپنگ مال میں لگنے والی آگ کی وجہ سامنے آ گئی

کراچی (آئی این پی ) کراچی کے ضلع وسطی کے علاقے عائشہ منزل کے قریب شاپنگ مال کی دکانوں میں آگ لگنے سے کروڑوں کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا، 2افراد جاں بحق ہو گئے ، فائربریگیڈ کی گاڑیوں نے کئی گھنٹے کی جدوجہد کے […]

مسلم لیگ ن اور ق لیگ کے درمیان قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر معاملات طے پا گئے

لاہور(پی این آئی) سابق وفاقی وزیر و سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ چودھری سالک حسین نے کہاہے کہ مسلم لیگ(ن) اور پاکستان مسلم لیگ کے درمیان قومی اسمبلی کی 4 اور صوبائی اسمبلی کی 8 نشستوں پر معاملات پہلے سے طے شدہ ہیں،اس سے […]

آئی ایم ایف کی ہدایات پر کتنے لاکھ نان فائلرز کو ٹیکس نوٹسز جاری؟

اسلام آباد(آئی این پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے قابل ٹیکس آمدنی رکھنے کے باوجود ٹیکس نیٹ سے باہر آٹھ لاکھ نان فائلرز کو نوٹس جاری کردیئے۔نجی ٹی وی کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نادرا کے ساتھ ڈیٹا انٹیگریشن کے تحت پندرہ […]

آئندہ عام انتخابات کے لیے 17 جماعتی اتحاد قائم، انتخابی نشان کیا ہے؟ کون کون سی جماعت شامل؟

اسلام آباد(آئی این پی)ملک بھر کی 17سیاسی جماعتوں نے آئندہ الیکشن میں مشترکہ پلیٹ فارم پاکستان پیپلز الائنس کے نام سے حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے اس بات کا اعلان پی پی اے کے سپریم لیڈر سید منظور علی گیلانی ، چیئرمین چوہدری عامر […]

بجلی کی قیمت میں اضافہ، کس کس پر اطلاق نہیں ہو گا؟

اسلام آباد (آئی این پی) بجلی کی قیمت میں 3روپے 7پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا، نیپرا نے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نیپرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں 3روپے 7پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا، اضافہ اکتوبر کی فیول […]

چین نے 6 جی ٹیکنالوجی کی ترقی پر کام تیز کر دیا

بیجنگ (شِنہوا)چین کی وزارت صنعت وانفارمیشن ٹیکنالوجی (ایم آئی آئی ٹی) نے6 جی ٹیکنالوجی کی ترقی اور جدت کو تیز کرنے کے اقدامات کا اعلان کیاہے۔ ایم آئی آئی ٹی کے نائب وزیر ژانگ یون منگ نے کہا کہ وزارت ترقی کے اہداف طے کرنے، […]

بارات میں نوٹوں کے ساتھ موبائل فونز کی برسات

پیر محل(آئی این پی)پیر محل میں بارات میں نوٹوں کے ساتھ موبائل فونز کی برسات کی گئی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل پیر محل کے نواحی علاقے سے آنے والی بارات میں ٹرک کے ذریعے لاکھوں روپے اور […]

close