فیصل آباد، ٹرین کی زد میں آ کر موٹرسائیکل سوار 3 نوجوان جاں بحق، پہچان سامنے آ گئی

فیصل آباد(آئی این پی)تیز رفتار ٹرین کی زد میں آکر موٹرسائیکل سوار 3 نوجوان جاں بحق ہوگئے۔افسوسناک واقعہ فیصل آباد میں 281ج ب کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹرین نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل ڈالا، جاں بحق ہونیوالوں میں 2 سگے بھائی اور […]

سندھ سے سینئر ترین رہنما نے بھی پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا

کراچی(آئی این پی)سابق وزیراعلی سندھ لیاقت جتوئی نے بھی پاکستان تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیا۔سابق وزیراعلی سندھ لیاقت جتوئی نے جی ڈی اے میں شمولیت اختیارکر لی، لیاقت جتوئی کی جی ڈی اے میں شمولیت کے موقع پر صفدرعباسی، سید زین شاہ اور دیگر […]

انٹرا پارٹی انتخابات، الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کیخلاف سماعت آج ہو گی

اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیخلاف ابتدائی سماعت (آج) جمعہ کو ہوگی۔الیکشن کمیشن کا پانچ رکنی بینچ دس بجے سماعت کرے گا، الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیخلاف گیارہ درخواستیں جمع ہوئیں۔واضح رہے کہ […]

ن لیگ نے ضلع راولپنڈی سے قومی و صوبائی امیدوار فائنل کر لیے، کون کون شامل؟

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ نے ضلع راولپنڈی سے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے لئے امیدواروں کے ناموں کو فائنل کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ نے راولپنڈی سے قومی و صوبائی […]

نگران وزیر اعظم نے تاجروں کو نیا ہدف دے دیا

کراچی(آئی این پی)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ حکومت سرمایہ کاری کے لئے خصوصی اقدامات کررہی ہے، تاجر برادری بیرون ملک مارکیٹ کو اپنا ہدف بنائے۔نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کی ایوارڈ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بہترین کامیابی […]

منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن، 425 کلو منشیات برآمد، خاتون سمیت 7 گرفتار

لاہور (آئی این پی) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے 10 کارروائیوں میں 425 کلو منشیات برآمد کر کے خاتون سمیت 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق لاہور ایئر پورٹ […]

سولر سسٹم سے بجلی کی پیداوار کرنے والے صارفین کو ریلیف دے دیا گیا

لاہور (آئی این پی) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی ( لیسکو )نے سولر سسٹم کے بائی ڈائریکشنل میٹرز کی آئوٹ سورس پالیسی ختم کر دی، سولر کنکشن لینے والے صارفین کو 36ہزار کی بجائے 33ہزار 600 روپے کا ڈیمانڈ نوٹس دیکر میٹرز کا اجراء ہو گا۔تفصیلات […]

موسم سرما کی چھٹیوں میں نجی تعلیمی ادارے کھولنے پر پابندی عائد

لاہور (آئی این پی )موسم سرما کی چھٹیوں میں پرائیویٹ تعلیمی ادارے کھولنے پر پابندی عائد کر دی گئی ۔اس ضمن میں ایجوکیشن اتھارٹی نے شہر بھر کے سکولوں کو احکامات جاری کردیئے ہیں ۔ چھٹیوں کے دوران سکول میں پیپرز لینے کی بھی اجازت […]

پی آئی اے نجکاری کے خلاف درخواست پر کارروائی شروع

لاہور (آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان ایئر لائنز (پی آئی اے )کی نجکاری کے خلاف درخواستوں پر فریقین کو جواب جمع کروانے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے پی آئی اے کی نجکاری کے خلاف نبیل احمد جاوید کاہلوں […]

درخواست ضمانت مسترد، سابق پی ٹی آئی رکن اسمبلی کا بھائی عدالت سے فرار ہوتے گرفتار

لاہور (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن پنجاب اسمبلی علی اصغر منڈا کے بھائی گل باز کو درخواست ضمانت مسترد ہونے پر فرار ہوتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز علی رضوی نے پی ٹی آئی کے سابق ایم پی […]

close