لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے سابق چیئرمین تحریک انصاف عمرا ن خان کے بارے میں بیان میں انہیں “کھلنڈرا “قرار دے دیا۔سابق وزیراعظم نوازشریف نے سابق وزیراعظم عمران خان سے متعلق بیان میں کہا کہ ایک کھلنڈرا لایا گیا […]
لندن ( پی این آئی )مسلمان برطانیہ چھوڑ کر کیوں جارہے ہیں؟ برطانوی رکن پارلیمنٹ نےحیران کن انکشاف کر دیا ۔برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے کہا ہے کہ اسلاموفوبیا کی وجہ سے مسلمان برطانیہ چھوڑنے پر مجبور ہورہے ہیں۔ پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے […]
لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کے صدر پرویز الہیٰ سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کیلئے ذاتی معالج کو اجازت دے دی گئی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کے ذاتی معالج کو کل ملاقات کرنے کی اجازت […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پارٹی امیدواران کو ٹکٹ کے فیصلے سے متعلق تردید جاری کر دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر مریم اورنگزیب کاکہنا ہےکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے8 فروری 2024 کو عام […]
لاہور (پی این آئی) معروف ٹی وی اینکر اقرارالحسن کی تیسری شادی سے متعلق دوسری بیوی نے مؤقف دے دیا۔ اقرارالحسن پاکستانی ناظرین کی جانی پہچانی شخصیت ہیں، چند روز قبل ان کی تیسری شادی سے متعلق افواہوں نے زور پکڑا تو اقرارالحسن کی جانب […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے سابق لیجنڈری فاسٹ باولر وسیم اکرم نے حارث رؤف کو مشورہ دیا ہے کہ عظیم کرکٹر بننا ہے تو ٹیسٹ کرکٹ کھیلنی چاہیے۔وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ آج کل وائٹ بال کے کئی اسپیشلسٹ کرکٹرز ہیں، ٹیسٹ کرکٹ بڑے […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیتوں کا سلسلہ جاری ہے، سابق ارکان اسمبلی سمیت درجنوں سرکردہ سیاسی شخصیات مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئیں۔سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر شہباز شریف سے ملاقات میں سابق ارکان اسمبلی اور سیاسی شخصیات نے […]
بہاولپور(آئی این پی)بہاولپور کے چڑیا گھر میں شیر کے پنجرے سے نوجوان کی لاش ملنے کے معاملے میں پیش رفت ہوئی ہے۔ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز ملنے والی لاش کی شناخت بلاول جاوید کے نام سے ہوئی ہے، شناخت نوجوان کے کپڑوں […]
لاہور(آئی این پی)صوبائی دارالحکومت میں سموگ کا مسئلہ پریشان کن سطح تک جا پہنچا، سموگ نے لاہور سمیت دنیا کے متعدد شہروں کے باسیوں کو پریشان کر رکھا ہے۔وسائل میسر ہونے کی وجہ سے ترقی یافتہ ممالک اِس مسئلے سے نمٹنے میں کافی کامیاب نظر […]
اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ میں سابق جج اسلام آباد ہائیکورٹ شوکت صدیقی کا کیس بھی سماعت کیلئے مقرر ہوگیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ 14 دسمبر کو سماعت کرے گا، جسٹس امین الدین خان، جسٹس جمال خان مندوخیل […]