کوہ پیماشہروز کاشف نے دنیا کی 14 بلند چوٹیاں سر کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا، اس طرح وہ 8 ہزار میٹر سے بلند تمام 14 چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی بن گئے ہیں۔ 22 سالہ شہروز کاشف نے یہ کارنامہ آج […]
ملک میں خام تیل کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ کیاگیا ہے۔ پی پی آئی ایس اور انڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق 30 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 63898 بیرل ریکارڈکی گئی […]
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی پھر اسلام آباد پر چڑھائی کی دھمکی دیدی۔ خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کے پی ہاؤس سے پشاور پہنچنے تک کی داستان سنادی، کہا آئی جی اسلام آباد کو ہٹاؤ ۔ ورنہ پھر اسلام آباد […]
عارف والا: نواحی گاؤں میں بدبخت بیٹے نے پسند کی شادی کی اجازت نہ دینے پر اینٹیں مار مار کر ماں کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق بیٹے کے ہاتھوں ماں کی ہلاکت کا افسوسناک واقعہ تھانہ رنگ شاہ کے گاؤں 15 ای بی میں […]
راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے واقعے اور جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 19 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔ علاوہ ازیں 9 مئی کے دیگر 13 مقدمات کی سماعت 4 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔جی ایچ کیو […]
جے یو آئی (ف) کے سینئر رہنما کامران مرتضیٰ نے کہا ہےکہ ان کی جماعت نے آئینی ترامیم سے متعلق حکومتی مسودہ مسترد کردیا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کامران مرتضیٰ نے کہا کہ کسی […]
سابق رکنِ پنجاب اسمبلی احسن ریاض فتیانہ کے اغواء کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ لاہور کے تھانے ڈیفنس سی میں احسن فتیانہ کی ماں آشفہ ریاض کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق 25 افراد نے گھر میں گھس کر […]
پشاور میں موبائل فون اور انٹر نیٹ سروس متاثر ہو گئی ہے۔ اس حوالے سے شہریوں کا کہنا ہے کہ شہر میں مختلف مقامات پر موبائل فون کے سگنل غائب ہو گئے۔انہوں نے بتایا کہ شہر میں انٹر نیٹ سروس بھی انتہائی سست ہے۔شہریوں کا […]
کراچی کے علاقے منگھو پیر خیر آباد میں سرچ آپریشن کے دوران پولیس مقابلے میں 5 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ ایس ایس پی ویسٹ طارق مستوئی کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران 2 موٹر سائیکلوں پر ڈاکوؤں کی اطلاع ملی تھی جس کے بعد علاقے […]
بھارتی ریاست ہریانہ میں اسمبلی انتخابات کے سلسلے میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے بی جے پی تیسری بار حکومت بنانے کے لیے تیار ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کانگریس اور بی جے پی میں سخت مقابلہ ہوا ہے۔ابتدائی رجحانات کے […]
لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما و سابق وزیر زرتاج گل کی نظر بندی ختم کر کے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ زرتاج گل کی 30 روزہ نظر بندی کے خلاف لاہور ہائی کورٹ ملتان […]