بلوچستان میں دہماکہ، جانی نقصان ہو گیا

بلوچستان کے شہر ژوب کے علاقے سبک زئی میں دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے۔ژوب بم دھماکے میں 10 افراد زخمی ہوئے ہیں، جنہیں اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی […]

سینئر کرکٹ کھلاڑی کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

شکیب الحسن کے بعد بنگلہ دیش کے ایک اور سینئر کھلاڑی محمود اللہ نے ٹی ٹوینٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیاہے ، انہوں نے کہا کہ بھارت کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز ان کی آخری ہو گی تاہم وہ ون ڈے کرکٹ جاری […]

سرکاری ملازمین پر پابندی عائد کر دی گئی

خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کے کالعدم پشتون تحفظ موومنٹ ( پی ٹی ایم ) کے جلسے میں جانے پر پابندی عائد کردی۔ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کے پی ٹی ایم کے جلسے میں جانے پر پابندی لگادی گئی ہے […]

الیکشن کے دن دہشت گردی کے منصوبے کا انکشاف، افغان شہری گرفتار

امریکا میں الیکشن کےدن دہشت گردی کےمنصوبے کا انکشاف ہوا ہے، دہشت گردی کے الزام میں افغان شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔ امریکی محکمہ انصاف کے مطابق ستائیس سال کے ناصر احمد توحیدی کو اوکلوہاما سےگرفتار کیاگیا۔ ناصر توحیدی پرخفیہ ایجنسی کے افسر سے آتشی […]

پاکستان میں خام تیل کی پیداوار میں بڑا اضافہ

ملک میں خام تیل کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ کیاگیا ہے۔ پی پی آئی ایس اور انڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق 30 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 63898 بیرل ریکارڈکی گئی […]

گنڈاپور نے پھر دہمکی دے دی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی پھر اسلام آباد پر چڑھائی کی دھمکی دیدی۔ خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کے پی ہاؤس سے پشاور پہنچنے تک کی داستان سنادی، کہا آئی جی اسلام آباد کو ہٹاؤ ۔ ورنہ پھر اسلام آباد […]

عارف والا، بیٹے نے اینٹیں مار کر ماں کو مار دیا، وجہ کیا بنی؟

عارف والا: نواحی گاؤں میں بدبخت بیٹے نے پسند کی شادی کی اجازت نہ دینے پر اینٹیں مار مار کر ماں کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق بیٹے کے ہاتھوں ماں کی ہلاکت کا افسوسناک واقعہ تھانہ رنگ شاہ کے گاؤں 15 ای بی میں […]

جے یو آئی نے حکومتی امیدوں پر پانی پھیر دیا

جے یو آئی (ف) کے سینئر رہنما کامران مرتضیٰ نے کہا ہےکہ ان کی جماعت نے آئینی ترامیم سے متعلق حکومتی مسودہ مسترد کردیا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کامران مرتضیٰ نے کہا کہ کسی […]

پی ٹی آئی کے ایم این اے کے بیٹے کے اغواء کا مقدمہ درج

سابق رکنِ پنجاب اسمبلی احسن ریاض فتیانہ کے اغواء کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ لاہور کے تھانے ڈیفنس سی میں احسن فتیانہ کی ماں آشفہ ریاض کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق 25 افراد نے گھر میں گھس کر […]

close