اسلام آباد(آئی این پی)رہنما مسلم لیگ ن اور سابق وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو فیصلے کا کلی اختیار ہے، الیکشن کمیشن نے فیصلہ کیا ہے تو اس کی وجوہات ہیں۔اعظم نذیر تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما نعیم پنجوتھا نے کہا ہے کہ انٹراپارٹی الیکشن کو کالعدم قرار دینے پر حیران ہوں۔ فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا جاسکتا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے […]
وزیرآباد(آئی این پی)سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر وزیر آباد نے ضلع میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ڈپٹی کمشنر وزیر آباد فیاض احمد موہل کی طرف سے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق پولیس حکام کی […]
لاہور(آئی این پی) لاہور کے مختلف علاقوں میں ہلکی بوندا باندی سے موسم مزید سرد ہو گیا۔جوہر ٹان، رائے ونڈ، باغبانپورہ، فتح گڑھ، نہر کے اطراف کی آبادیوں، رنگ روڈ کے اطراف بھی اکثر مقامات پر ہلکی بارش ہوئی۔اس وقت شہر کا درجہ حرارت 12 […]
ظفروال(آئی این پی)مسلم لیگ (ن )کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ اگر کہیں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے امیدوار کو انتخابی عمل سے روکا جا رہا ہے تو یہ غلط ہے۔ظفروال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگی رہنما دانیال عزیز […]
اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2024 کے مشاہدہ کے لئے غیرملکی مبصرین کی درخواستوں کے لئے وقت بڑھا دیا۔ذرائع کے مطابق غیرملکی مبصرین اب 20 جنوری تک درخواستیں دے سکتے ہیں، پہلے یہ وقت 31 دسمبر تک کا تھا۔واضح رہے […]
اسلام آباد(آئی این پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا، دونوں رہنماں نے بلوچ مظاہرین کے خلاف پولیس کے غیر مناسب سلوک پر اظہار تشویش کیا۔دونوں رہنماں نے گفتگو میں اتفاق کیا کہ پولیس کو […]
اسلام آباد (پی این آئی ) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق صدر آزاد جموں وکشمیر سردار محمد یعقوب خان کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پرملاقات میں صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود […]
لاہور( آئی این پی)آج( جمعہ)22دسمبر سال کا مختصر ترین دن اور 23 دسمبر کی شب طویل ترین ہوگی۔آج 22دسمبر کو سورج 6بج کر59منٹ پر طلوع ہوگا جبکہ 5بج کر 10منٹ پر غروب ہوگا،اس طرح دن کا دورانیہ 10گھنٹے کا ہوگا جبکہ رات 14گھنٹے طویل ہوگی۔ […]
لاہور ( آئی این پی) محکمہ داخلہ پنجاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب اسلحہ کے کاروبار میں مزید آسانی متعارف کرانے کی غرض سے پنجاب آرمز رولز 2023 کے تحت ایک جدید ترین سسٹم لا رہی ہے جس کے ذریعہ آپ گھر […]
خانیوال (آئی این پی) دس مسلح افراد کا شادی والے گھر دھاوا، نشہ میں دھت اسلحہ کے زور پر جہیز کا سامان، زیورات، نقدی چھین کر فرار، جاتے ہوئے جان سے مارنے کی دھمکیاں، سائل کا آئی جی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ، اگر […]