اسلام آباد ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا ہاؤس ڈی سیل کرنے کا حکم دیدیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق نے خیبرپختونخوا حکومت کی درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں سی ڈی اے کے وکیل نے دلائل دیے۔دوران سماعت سی ڈی اے کے وکیل نے […]
جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت نے تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ اور دیگر ملزمان کی بریت کی درخواست منظور کرلی۔ حلیم عادل شیخ کے خلاف جعل سازی اور دھمکانے کا کیس درج ہے جس سے جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر نے انہیں اور دیگر […]
ٹانک میں علاقہ پٹھان کوٹ کے قریب پولیس وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ ڈی پی او کے مطابق مسلح افراد کے حملے میں 3 پولیس اہلکار شدید زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل […]
بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسن نے خاموشی توڑ ڈالی اور معافی مانگ لی۔ شکیب الحسن نے آخری ٹیسٹ میچ میں ہوم گراؤنڈ میں سپورٹ کرنے کی اپیل کر دی۔سوشل میڈیا پیغام میں شکیب الحسن نے طالب علموں کے احتجاج کے دوران […]
اسلام آباد اور راولپنڈی میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کانفرس کے پیش نظر 12 سے 16 اکتوبر کے دوران شادی ہال،کیفے، ریسٹورینٹ اور اسنوکرکلب بندکرنےکاحکم دیا گیا ہے۔ پاکستان کی سربراہی میں ایس ای او سربراہ اجلاس 16 اور 17 اکتوبر کو اسلام […]
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت سے ڈی چوک میں احتجاج پر گرفتار تحریک انصاف کی 18 خواتین کارکنان کی ضمانت منظور کرلی۔ خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے ضمانت درخواستوں پر سماعت کی ۔ پی ٹی آئی کی جن خواتین کی […]
بالی وڈ کی سینئر اداکارہ ریکھا اور بگ بی امیتابھ بچن کے تعلقات کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش میں رہی ہیں تاہم اداکارہ نے امیتابھ سے اپنی راہیں جدا ہونے کے بارے میں انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں اداکارہ […]
اٹھ مقام: کھیت میں داخل ہونے پر ملزمان نے کلہاڑی کے وار سے گائے کی دم کاٹ دی۔ بے زبان جانور کے ساتھ بدسلوکی کا ایک اور واقعہ وادی نیلم میں پیش آیا جہاں گائے چرتی ہوئی کھیت میں جاگھسی۔پولیس کے مطابق گائے کے کھیت […]
مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق تشویش ناک خبریں مل رہی ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقاتوں پر پابندی سے کارکنان […]
وفاقی حکومت نے 2 وزارتوں کو ضم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع وزارت آبی وسائل کے مطابق وزارت توانائی اور وزارت آبی وسائل کو ایک کر دیا جائے گا، دونوں وزارتوں کو ضم کرنے کی سمری تیاری کے آخری مراحل میں داخل ہو گئی […]
نوشکی میں پاک افغان سرحد پر افغان فورسز کی جانب سے جارحیت کی گئی جس کا پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان فورسز کی جانب سے نوشکی میں پاک افغان بارڈر پر غزنالی سیکٹر میں جارحیت کی گئی، افغان […]