سینئر پی ٹی آئی رہنما کو 15 جنوری تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری عمر ایوب کی پشاور ہائیکورٹ نے راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 15 جنوری تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔عمر ایوب کی جانب سے دائر راہداری ضمانت کی درخواست پر پشاور ہائی کورٹ میں […]

سوشل میڈیا، ویڈیو بناتے ہوئے 3 نوجوان حادثے میں جاں بحق

شیخوپورہ(آئی این پی)شیخوپورہ کے قریب سوشل میڈیا کے لیے ویڈیو بناتے ہوئے حادثے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ کے قریب ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں سوشل میڈیا کے لیے ویڈیو بناتے ہوئے تین نوجوان اپنی جان سے ہاتھ دھو […]

عالمی مارکیٹ میں پٹرول مہنگا، پاکستان میں پیٹرول سستا ہونے کا امکان، وجہ سامنے آ گئی

لاہور( آئی این پی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے برعکس پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 72 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے تاہم ہائی اسپیڈ ڈیزل […]

کن علاقوں کو لوڈ شیڈنگ فری قرار دیا گیا ؟

لاہور( آئی این پی)حکومت کی جانب سے 7 ستمبر سے بجلی چوروں کے خلاف شروع کی جانے والی مہم کامیابی سے جاری ہے اور تقریباً 4 ماہ کے دوران بجلی چوروں سے 72 ارب روپے ریکور کر لئے گئے ۔پاور ڈویژن کے مطابق 4 ماہ […]

27 دسمبر پاکستانی تاریخ کا سیاہ ترین دن، پاکستان کے روشن چہرے کو بر بریت کا نشانہ بنایا گیا

لاہور( آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے رہنمائوں نے سابق وزیر اعظم بے نظیربھٹو کی 16ویں برسی پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ16برس قبل پاکستان کی پہلی خاتون وزیر اعظم کو شہید کر دیا گیا،27دسمبر پاکستانی تاریخ کا سیاہ ترین دن […]

لاہور، 12 افسران کی گریڈ 19 سے گریڈ 20 میں ترقی، نئی تعیناتیاں کر دی گئیں

لاہور( آئی این پی)محکمہ لائیو سٹاک کے 12 افسران کیگریڈ 19 سے گریڈ 20 میں ترقی اور نئی تعیناتیوں کے احکامات جاری کر دئیے گئے ۔محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹر لائیو سٹاک راولپنڈی ڈویژن ڈاکٹر محمد سرفراز احمد چٹھہ […]

نواز شریف کی طبیعت ناساز، کن حلقوں کے انٹرویو مؤخر کر دئیے گئے؟

لاہور( آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کے 16ویں اجلاس کے ایجنڈے میں ردو بدل کر دیا گیا۔4 روز کے وقفے کے بعد مسلم لیگ (ن) […]

الیکشن 2024، اہل امیدواروں کی فہرست کب آویزاں کی جائیگی؟

لاہور( آئی این پی)ترجمان پنجاب الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ نیب، ایف بی آر اور دیگر متعلقہ اداروں کی رپورٹس آنے کے بعد امیدواران کے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کرنے کے فیصلے کے حوالے سے خبریں من گھڑت ہیں ۔ ترجمان نے اپنے […]

قومی اتفاق رائے کی حکومت، سینئر ن لیگی رہنما کی طرف سے تجویز سامنے آ گئی

لاہور( آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دو تہائی کی بات نہیں کرتا لیکن (ن) لیگ قومی اسمبلی میں واضح اکثریت حاصل کرے گی، ایسی حکومت بننی چاہیے جس میں قومی اتفاق رائے ہو،الیکشن کے […]

کس حلقے سے نواز شریف کے کاغذات کی جانچ پڑتال مکمل؟

لاہور( آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے حلقہ این اے130سے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل ہو گئی ۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما بلال یاسین نے پارٹی قائد نواز شریف کے این اے 130 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے […]

close