اسلام آباد(پی این آئی)عام انتخابات 8 فروری کو ہوں گےیا نہیں‘؟ الیکشن کمیشن نے دو ٹوک اعلان کر دیا،سینیٹ میں قرارداد کی منظوری کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دو ٹوک مؤقف اختیار کیا ہے کہ عام انتخابات 8 فروری 2024 کو ہی ہوں […]
کراچی(پی این آئی)پی ایس ایل 9 کا کب سے شروع ہوگا؟ شیڈول جاری ،پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کا شیڈول تیار کر لیا گیا۔شیڈول کے مطابق پی ایس ایل 9 کا آغاز 17 فروری سے ہو گا اور 17 مارچ تک جاری رہنے والے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان،عمان کی بجٹ دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ رواں برس یعنی 2024 میں تیل کی عالمی قیمتوں میں ڈرامائی کمی ہو سکتی ہے، جس کے نتیجے میں پاکستان اور دیگر ملکوں میں […]
راولپنڈی(پی این آئی)پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے نےسیاست اور پارٹی چھوڑ دی۔پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے عمر تنویر بٹ نے سیاست اور پی ٹی آئی کو خیر آباد کہہ دیا۔ عمر تنویر بٹ نے ضمانت منظور ہونے پر اپنا […]
لاہور(پی این آئی)شہبازشریف اہل یا نا اہل؟ الیکشن ٹربیونل سے بڑی ،پاکستان مسلم لیگ ن (پی ایم ایل این) کے صدر شہبازشریف کے کراچی سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 242 سے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف اپیل پر سندھ ہائیکورٹ میں قائم […]
لاہور(پی این آئی)ہوٹل ملازم کا پولیس اہلکاروں کو فر ی کھانا نہ دینا مہنگا پڑ گیا،۔تفصیلات کے مطابق بیگم کوٹ چوکی کے پولیس اہلکاروں کا ہوٹل کے ملازم پر تشدد سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی۔ ہوٹل مالک نے پولیس اہلکاروں […]
اسلام آباد(پی این آئی)اہم پی ٹی آئی رہنما اورانکی اہلیہ کےکاغذات نامزدگی سے متعلق فیصلہ آگیا،رہنما شوکت بسرا اور ان کی اہلیہ کے کاغذات نامزدگی اپیلٹ ٹریبونل سے مسترد،بورے والا این اے 156 سے چوہدری ارشاد احمد آرائیں کے کاغذات نامزدگی منظور ۔تفصیلات کے مطابق […]
اسلام آباد(پی این آئی)سرکاری ملازمین کی پینشن سے متعلق اہم فیصلہ،تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے آئین کے آرٹیکل 128 کی شق (01) کے تحت سرکاری ملازمین ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا۔ ترمیمی آرڈیننس میں سرکاری ملازمین کی پینشن سے متعلق شق میں […]
پورٹ لینڈ(پی این آئی)دوران پرواز جہاز کا دروازہ کھل گیا،حیران کن واقعہ،امریکہ میں ایک جہاز میں حیران کن واقعہ پیش آیا جہاں دوران پرواز جہاز کا دروازہ کھل گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق الاسکا ایئرلائنز کے بوئنگ 9-737 میکس طیارے نے ہفتے کو اُس وقت ایمرجنسی […]
اسلام آباد(پی این آئی)موسم سرماکی پہلی برف باری کی پیشنگوئی، درجہ حرارت میں مزید کمی کا امکان ،آئندہ منگل کو مری اور گرد و نواح میں موسم سرما کی پہلی برف باری متوقع ہے۔پروونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے آئندہ منگل 9جنوری […]
اسلام آباد(پی این آئی) لاپتہ افراد اور جبری گمشدگیوں سے متعلق کیس،حکمنامہ جاری، لاپتہ افراد اور جبری گمشدگیوں سے متعلق کیس کا حکمنامہ جاری کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق حکمنامہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحریر کیا،عدالت نے وفاقی حکومت سے کسی […]