لاہور (پی این آئی)لاہور میں پسند کی شادی کرنے والے شخص نے بیوی کو میکے لیکر جانے پر دو سالوں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے ہنجروال میں فائرنگ کر کے دو بھائیوں کو قتل کر دیا گیا۔پولیس کا […]
لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن نے اہم اعلان کر دیا۔مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ انتخابی ٹکٹوں کے حوالے سے کام مکمل ہو چکا ہے، آج شام یا کل تک امیدواروں کی فہرست جاری کردیں […]
لاہور(پی این آئی)عمران خان اور یاسمین راشد الیکشن لڑسکیں گے یا نہیں؟بڑی خبر۔ الیکشن ٹربیونل نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے این اے 122 سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف اپیل کو مسترد کردیا جب کہ یاسمین راشد کو الیکشن لڑنے […]
لاہور (پی این آئی) ہمسایہ ملک بھارت کی جانب سے پیاز کی برآمد پر پابندی کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستان کے منافع خور ہول ڈیلروں نے مقامی منڈیوں میں پیاز کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ کر دیا […]
کوہاٹ (پی این آئی) کوہاٹ میں دہشتگردوں کے چیک پوسٹ پر حملے میں تین پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد مارے گئے ہیں۔۔۔۔۔دہشتگردوں نے منگل کو رات گئے انڈس ہائی وے لاچی ٹول پلازہ اور قریبی چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔۔۔۔سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے […]
پشاور(پی این آئی)پولیو ٹیم پر فائرنگ، بُری خبر۔صوبۂ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے میریان میں پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور زخمی ہوگیا جبکہ دونوں زخمی پولیس اہلکاروں کو ڈی […]
لاہور(پی این آئی)مونس الہٰی کے لیے نئی مشکل کھڑی ہو گئی۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔جوڈیشل مجسٹریٹ نے جعل سازی کے مقدمے میں اینٹی کرپشن کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)جدید طرز کا پہلامنفردٹی وی متعارف۔کیا آپ نے کبھی خواہش کی ہے کہ ٹیلی ویژن (ٹی وی) بند ہونے پر کسی فش ایکوریم کا کام کریں؟اگر ہاں تو اب یہ خواب پورا ہوگیا ہے۔دنیا کا پہلا ایسا ٹی وی متعارف کرایا گیا […]
کراچی(پی این آئی)نجی اسکولز سے متعلق اہم ہدایات جاری۔کراچی سمیت سندھ بھر میں نجی اسکولوں کو پولنگ اسٹیشن بنانے کے لیے ہدایت نامہ جاری کردیا گیا۔ایڈیشنل ڈائریکٹر پرائیوٹ اسکولز سندھ رفیعہ جاوید نے صوبہ بھر کے نجی اسکول انتظامیہ کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا […]
پشاور(پی این آئی)الیکشن ٹربیونل ، پی ٹی آئی رہنما کی قسمت کا فیصلہ ہو گیا،الیکشن ٹربیونل نے پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کے کاغذات درست قرار دے دیے۔ریٹرننگ افسر نے این اے 35 اور پی کے 92 کوہاٹ سے شہریار آفریدی کے کاعذات مسترد […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب کا تاریخ ساز قدم ،طلباء اور سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی ۔وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے تاریخ ساز قدم اٹھاتے ہوئے تاریخ میں پہلی مرتبہ بلا سود الیکٹرک موٹر سائیکل اور رکشے دینے کا احسن قدم اٹھا لیا ہے […]