پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز ، نیوزی لینڈ ٹیم کا اہم فیصلہ

ویلنگٹن(پی این آئی)پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز سے قبل نیوزی لینڈ کے سابق کھلاڑی آندرے ایڈمز کو کیویز ٹیم کا باؤلنگ کوچ مقرر کر دیا گیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں دورہ نیوزی لینڈ پر موجود ہے جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچز پر مشتمل […]

بانی پی ٹی آئی کیلئے ایک اور بُری خبر

میانوالی(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی کیلئے ایک اور بُری خبر،انی پی ٹی آئی کو این اے 89 میانوالی سے بھی الیکشن لڑنے کی اجازت نہ ملی۔سابق وزیراعظم عمران خان نے میانوالی کے حلقے این اے 89 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر اپیلٹ ٹربیونل […]

بلے کا نشان ، پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ آگیا

پشاور(پی این آئی)انتخابی نشان سے متعلق کیس، پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ آگیا،پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے تحریک انصاف کا انتخابی نشان بلا بحال کر دیا۔پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز انور اور […]

سپریم کورٹ کے جج عہدے سےمستعفی،

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ کے جج عہدے سےمستعفی، سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس زیر سماعت ہے جس میں ان پر اثاثوں سے متعلق […]

صدر علوی کے بیٹے سمیت4 اہم پی ٹی آئی ارکان کو خوشخبری مل گئی

کراچی(پی این آئی)صدر علوی کے بیٹے سمیت4 اہم پی ٹی آئی ارکان کو خوشخبری مل گئی۔سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے تین رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف دائر درخواستیں مسترد کردیں جب کہ عالمگیر خان کو بھی الیکشن لڑنے کی اجازت […]

جنرل پرویز مشرف کو سزائے موت کا فیصلہ بحال

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف (مرحوم) کی اپیل مسترد کرتے ہوئے خصوصی عدالت کی سزا درست قرار دے دی اور فیصلے میں سزائے موت کو برقرار رکھا ہے۔۔۔۔۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پرویز […]

لرزہ خیز واقعہ ، گھر سے 10 افراد کی 2دن پرانی لاشیں برآمد

لکی مروت(پی این آئی)لرزہ خیز واقعہ ، گھر سے 10 افراد کی 2دن پرانی لاشیں برآمد،خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں واقع ایک گھر سے 10 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں ، جاں بحق افراد کی لاشیں 2دن پرانی ہیں۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا […]

میچ کے دوران کرکٹر دل کا دورہ پڑنے سےچل بسا،

ممبئی(پی این آئی)میچ کے دوران کرکٹر دل کا دورہ پڑنے سےچل بسا،بھارت میں میچ کے دوران کرکٹر پچ پر دل کا دورہ پڑنے سےچل بسا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔، 34 سالہ وکاس نیگی ریاست اترپردیش کے شہر نوئیڈا میں مقامی سطح پر کھیلے جانے […]

شہر قائد کی عوام کے لیے بڑی خوشخبری

کراچی (پی این آئی)شہر قائد سے عوام کے لیے بڑی خوشخبری۔کراچی شہر میں عوام کو بہتر ٹرانسپورٹ کی سہولیات کی فراہمی کے معاملے پر پیش رفت کرتے ہوئے آج سے 30 نئی بسوں کا اضافہ کردیا جائے گا، وزیراعلیٰ سندھ آج 30 بسوں کا افتتاح […]

ایم کیو ایم کی ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ،بڑی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)ایم کیو ایم کی ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ،بڑی خبر آگئی،ایم کیو ایم پاکستان نے این اے 242پر مسلم لیگ ن سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی تردید کردی۔ ایم کیو ایم کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہاکہ این اے 242پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی خبروں […]

معروف اداکارہ یمنی زیدی کو مداحوں نے آڑے ہاتھوں لے لیا، شدید تنقید کا سامنا،

کراچی(پی این آئی) معروف اداکارہ یمنی زیدی کو مداحوں نے آڑے ہاتھوں لے لیا، شدید تنقید کا سامنا،معروف اداکارہ یمنی زیدی کو نوجوانوں کی طرف چوم پر ٹی شرٹس پھینکنا مہنگا پڑ گیا۔ اپنی آنے والی فلم نایاب کی ریلیز کے حوالے سے یمنی زیدی […]

close