8 فروری کو سرپرائز دینگے‘، بلاول بھٹو زرداری کادعویٰ

ملتان(پی این آئی)8 فروری کو سرپرائز دینگے‘، بلاول بھٹو زرداری کادعویٰ ۔۔۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےدعویٰ کیا ہےکہ ہم 8 فروری کو سرپرائز دیں گے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ایک جیل سے بچنا چاہتا […]

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس، پشاور ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری

پشاور(پی این آئی)پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس، پشاور ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری ۔۔۔۔پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ارشد علی نے 26صفحات پرمشتمل تحریری […]

بلوچ لاپتہ افراد طلبا کی بازیابی ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو ڈیڈلائن دے دی

اسلام آباد(پی این آئی) بلوچ لاپتہ افراد طلبا کی بازیابی ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو ڈیڈلائن دے دی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلوچ لاپتا طلبا کی بازیابی کے لیے وفاقی حکومت کو 13 فروری کی ڈیڈ لائن دیدی۔جسٹس محسن اختر کیانی نے بلوچ […]

ن لیگ نے کتنےنئے چہروں کو میدان میں اتار دیا؟تفصیلات جانئیے

لاہور(پی این آئی)ن لیگ نے کتنےنئے چہروں کو میدان میں اتار دیا؟تفصیلات جانئیے۔۔۔۔پنجاب میں مسلم لیگ (ن) نے 8 نئے چہروں کو قومی اسمبلی کےلیے میدان میں اتار دیا۔ رپورٹ کے مطابق لاہور سے نواز شریف کی بیٹی مریم نواز شریف پہلی مرتبہ الیکشن میں […]

این اے 32 پشاور کا ٹکٹ شیر افضل مروت کو نہیں بلکہ کس کو دیا گیا ؟ اہم خبر

پشاور(پی این آئی)این اے 32 پشاور کا ٹکٹ شیر افضل مروت کو نہیں بلکہ کس کو دیا گیا؟نام جاری۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا کہنا ہے کہ حلقہ این اے 32 پشاور کا ٹکٹ شیر افضل مروت کو نہیں دیا گیا، اس حلقے سے […]

جہانگیر ترین قومی اسمبلی کے کتنے اور کن حلقوں سے الیکشن لڑیں گے؟

اسلام آباد(پی این آئی)جہانگیر ترین قومی اسمبلی کے کتنے اور کن حلقوں سے الیکشن لڑیں گے؟استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے اپنے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔جمعے کو آئی پی پی کی جانب سے جاری کی گئی فہرست میں آئی پی پی […]

اے این پی کے انٹرا پارٹی الیکشن کا معاملہ،الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا

کراچی(پی این آئی)اے این پی کے انٹرا پارٹی الیکشن کا معاملہ،الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا۔۔۔۔الیکشن کمیشن نے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کو لالٹین کا نشان دے دیا۔اے این پی کے انٹرا پارٹی الیکشن کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے محفوظ کیا گیا […]

ٹکٹوں کی تقسیم، پی ٹی آئی میں پھوٹ پڑ گئی،

اسلام آباد(پی این آئی)ٹکٹوں کی تقسیم، پی ٹی آئی میں پھوٹ پڑ گئی۔۔۔۔۔۔تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں ٹکٹ کی تقسیم پر اختلافات سامنے آگئے، رہنما خورشید عالم نے کہا کہ پارٹی قیادت پیراشوٹ پر لوگوں کو لا کر ہم پر مسلط کررہی ہے۔پی کے […]

نواز شریف یا عمران خان، مقبولیت میں کون پہلے نمبر پر؟تازہ ترین رپورٹ

لاہور(پی این آئی) نواز شریف یا عمران خان، مقبولیت میں کون پہلے نمبر پر؟تازہ ترین رپورٹ۔۔۔۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف پنجاب میں مقبولیت میں سب سے آگے ہیں۔گیلپ پاکستان کے سروے میں 60 فیصد افراد نے نواز شریف […]

بلّے کا نشان پی ٹی آئی کو ملے گا یا نہيں؟ اہم سماعت

اسلام آباد(پی این آئی)بلّے کا نشان پی ٹی آئی کو ملے گا یا نہيں؟ اہم سماعت۔۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بلّے کا نشان ملے گا یا نہيں؟ سپریم کورٹ میں سماعت شروع ہو گئی ہے۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں […]

ن لیگ اور پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، اہم رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

ملتان(پی این آئی)ن لیگ اور پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، اہم رہنما پیپلز پارٹی میں شامل۔۔۔۔۔پیپلز سیکریٹریٹ میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی سے ملاقات کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔سینیٹر رانا محمود الحسن، رانا […]

close