پشاور (پی این آئی) ضلع لکی مروت میں پولیس نے دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا ہے۔۔۔۔ پولیس حکام کےمطابق لکی مروت کے علاقے وکی ون فائیو گنڈی چوک پردہشتگردوں کاحملہ ناکام بنایا گیا۔۔۔۔۔ڈی پی او لکی مروت طارق حبیب کے مطابق 6 دہشتگردوں نے […]
پشاور(پی این آئی)کس صوبے میں چار بڑی سیاسی جماعتیں بیشتر حلقوں پر امیدوار ڈھونڈنے میں ناکام؟۔۔۔۔۔خیبر پختونخوا میں چار بڑی سیاسی جماعتیں بیشتر حلقوں پر امیدوار کھڑے نہ کر سکیں۔سابق وفاقی وزیرپرویز خٹک کی سربراہی میں بننے والی جماعت پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز قومی اور […]
واشنگٹن(پی این آئی)درجہ حرارت 40 ڈگری تک کم ، نظامِ زندگی مفلوج۔۔۔۔۔۔امریکا کی زیادہ تر ریاستوں میں موسم کی شدت کے سبب نظام زندگی متاثر ہے جب کہ مختلف مقامات پر حادثات میں 6 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے […]
کراچی(پی این آئی)معروف سینئر اداکار انتقال کرگئے۔۔۔۔۔۔پاکستانی سینئر اداکار میر محمد لاکھو 70 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔سندھی اور اردو ڈراموں میں فنکارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ پیش کرنے والے اداکار کے بیٹے اکبر لاکھو نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان کے والد […]
کراچی(پی این آئی)حکومت سندھ نے صوبے بھر میں بڑی پابندی لگا دی۔۔۔۔۔ حکومت سندھ نے صوبے بھر میں اسلحہ کی نمائش پر پابندی لگا دی ہے۔محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے صوبے میں دفعہ 144 کے تحت اسلحہ کی نمائش پر 45 روز کی پابندی […]
اسلام آباد(پی این آئی)بلے کا نشان، چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے اعلان کر دیا۔۔۔۔۔تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے اعلان کیا ہے کہ تمام تر تحفظات کے باوجود بلے کے نشان پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی میں جائیں گے۔ گفتگو کرتے […]
کراچی (پی این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے حکم دے دیا۔۔۔سندھ ہائیکورٹ نے سیکرٹری داخلہ کو حکم دیا ہےکہ جن شہریوں کی جبری گمشدگی ثابت ہوچکی ہے انہیں ہر صورت عدالت میں پیش کیا جائے۔سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو نے لاپتا افراد کی بازیابی سے […]
کراچی(پی این آئی) تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم میں بڑی تبدیلی۔۔۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر عباس آفریدی نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ سے باہر ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق عباس آفریدی پیٹ کے مسل میں اسٹرین کی وجہ سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)جعلی رسیدوں کا کیس، بشریٰ بی بی کو اجازت مل گئی۔۔۔۔۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے جعلی رسیدوں کے کیس میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو حاضری لگا کر جانے کی اجازت دے دی۔بانی پی ٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی انتخابات کی دوڑ سے باہر۔۔۔۔۔۔عام انتخابات 2024 کے لیے الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی میں اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کے لیے امیدواروں کی ابتدائی فہرست آویزاں کر دی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ […]
کراچی(پی این آئی) لاڈلا ون اور ٹو کا ٹاکرا۔۔۔۔۔۔۔سابق صوبائی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ اس وقت الیکشن میں مقابلہ لاڈلا ون اور ٹو کے درمیان ہے۔شرجیل انعام میمن نے اپنے بیان میں […]