پی پی کو ایک اور جھٹکا، سابق وزیر ایم کیو ایم میں شامل

کراچی(پی این آئی)پی پی کو ایک اور جھٹکا، سابق وزیرایم کیو ایم میں شامل۔۔۔۔پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے سابق وزیر عرفان گل مگسی ایم کیو ایم میں شامل ہوگئے۔عرفان گل مگسی نے ایم کیو ایم کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال کے ہمراہ پارٹی […]

رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری ، پی ٹی آئی شامل ہے یا نہیں؟

اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر پی ٹی آئی اب بھی رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی فہرست میں موجود ہے۔بلے کا نشان تو گیا، کیا پی ٹی آئی کی پارلیمانی قوت برقرار رہ سکے گی؟ دی نیوز کے ایڈیٹر انویسٹی گیشن انصارعباسی […]

شیر افضل مروت نے اپنی ہی پارٹی کے سینئر رہنما کو سازشی کہہ دیا

اسلام آباد(پی این آئی)شیر افضل مروت نے اپنی ہی پارٹی کے سینئر رہنما کو سازشی کہہ دیا۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت نے اپنی ہی پارٹی کے ترجمان رؤف حسن کو سازشی قرار دے دیا۔پی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن نے […]

بانی پی ٹی آئی سے متعلق لاہور ہائی کورٹ سے بڑی خبر

لاہور(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی سے متعلق لاہور ہائی کورٹ سے بڑی خبر۔۔۔۔۔لاہور ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف درخواست پر وکلاء کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں تین […]

الیکشن کمیشن کی الیکشن حکام کواہم ہدایت جاری

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن کی الیکشن حکام کواہم ہدایات جاری۔۔۔۔۔الیکشن کمیشن نے امیدواروں کے انتخابی نشانات میں تبدیلی سے اجتناب کی ہدایات جاری کردیں۔الیکشن کمیشن نے صوبائی الیکشن کمشنر، ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرننگ آفیسرز کو انتخابی نشان کی تبدیلی سے اجتناب کرنے کی […]

چیف جسٹس اور لطیف کھوسہ میں تکرار

اسلام آباد(پی این آئی)چیف جسٹس اور لطیف کھوسہ میں تکرار ۔۔۔۔ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اورپی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ ایک بارپھر آمنے سامنے آگئے۔پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ نے سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ […]

جنوبی وزیرستان میں ریموٹ کنٹرول دھماکہ،

وانا (پی این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا کے علاقے برمل میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں قبائلی رہنما سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔۔۔۔ اس حوالے سے ڈی پی او کا کہنا ہے کہ ریموٹ کنٹرول ڈیوائس […]

بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے بڑے دوست کی امریکہ میں بڑی کامیابی

واشنگٹن (پی این آئی) پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے قریبی دوست امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے ریاست آئیووا میں ہونے والا معروف سیاسی مباحثہ ’آئیووا کاکس‘ جیت لیا ہے جس کو […]

ہیومن رائٹس واچ نے بھارت کا حقیقی چہرہ بے نقاب کیا ہے، راجہ فہیم کیانی

برمنگھم (پی این آئی)تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر راجہ فہیم کیانی نے کہا ہے کہ ہیومن رائٹس واچ نے اپنی رپورٹ میں بھارت کا حقیقی چہرہ بے نقاب کیا ہے۔ ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ کی روشنی میں بھارت کی طرف سے مقبوضہ جموں وکشمیر […]

پی ٹی آئی رہنماؤں کا انکشاف، جن کے الیکشن لڑنے کا فیصلہ ابھی تک نہیں ہو سکا

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے کئی رہنما ایسے ہیں جن کے بارے میں ابھی تک یہ طے نہیں ہو سکا کہ یہ الیکشن لڑیں گے یا نہیں ۔۔۔۔ پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان سمیت پرویز الٰہی، شاہ محمود قریشی، […]

پی ٹی آئی کے پلان “سی” کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینیٹر ہمایوں مہمند نے عام انتخابات کیلئے پارٹی کے پلان ‘سی’ کا انکشاف کر دیا ہے۔۔۔۔۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے ہمایوں مہمند نے کہا کہ ملک […]

close