سابق کرکٹر کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

لاہور (پی این آئی)سابق کرکٹر کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔۔۔۔۔۔لاہور کے علاقے جوہرٹاؤن میں سابق ٹیسٹ کرکٹرعبدالرحمان کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔سابق ٹیسٹ کرکٹر کاکہنا ہےکہ گھرکےسامنے ان سے گن پوائنٹ پربٹوہ اور جیولری چھین کر ڈاکو فرارہوگئے۔عبد الرحمان کے مطابق ڈکیتی کی ایف آئی […]

پاک ایران کشیدگی اور انتخابات، الیکشن کمیشن نےفیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاک ایران کشیدگی اور انتخابات، الیکشن کمیشن نےفیصلہ کر لیا۔۔۔۔۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ پاک ایران سرحدی کشیدگی کے باوجود اس کی تمام تر توجہ 8 فروری کو عام انتخابات کرانے پر مرکوز ہے۔دی نیوز نے جب الیکشن کمیشن […]

سابق وزیر داخلہ اور ان کی اہلیہ کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے بڑی خبر

کراچی(پی این آئی)سابق وزیر داخلہ اور ان کی اہلیہ کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے بڑی خبر۔۔۔۔۔سندھ ہائیکورٹ نے ذوالفقار مرزا اور فہمیدا مرزا کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔سندھ ہائیکوٹ میں سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا اور ان کی اہلیہ سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ […]

سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا معاملہ، ملاقاتوں کا کوئی فائدہ نہ ہوا

پشاور(پی این آئی)سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا معاملہ، ملاقاتوں کا کوئی فائدہ نہ ہوا۔۔۔۔۔۔۔خیبر پختون خوا میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے پیپلز پارٹی، اے این پی، ن لیگ اور جے یو آئی ف کے رہنماؤں میں ہونے والی ملاقاتیں بے نتیجہ رہیں۔ترجمان ن لیگ اختیار ولی کے […]

ایران میں حملے کے لیے پاک فوج نے کون سے ہتھیار استعمال کئے؟

راولپنڈی (پی این آئی) آئی ایس پی آر کی جانب سے راولپنڈی میں جاری کیے جانے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ آج 18 جنوری کو پاکستان نے ایران میں سٹرائیکس کیں جن میں حملہ آور ڈرونز، راکٹس اور دیگر ہتھیاروں کا استعمال […]

عام انتخابات، فیصلہ کر لیا گیا،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(پی این آئی)عام انتخابات، فیصلہ کر لیا گیا،نوٹیفکیشن جاری۔۔۔۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے عام انتخابات میں سکیورٹی سے متعلق کمیٹی قائم کردی۔نگران وزیراعظم کی جانب سے عام انتخابات کے لیے قائم کی جانے والی کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس […]

مشہور ومعروف گلوکار انتقال کرگئے

کراچی(پی این آئی)مشہور ومعروف گلوکار انتقال کرگئے۔ٹیلی ویژن اور اسٹیج کے معروف گلوکار عتیق شہزاد انتقال کرگئے۔مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات مسجد عثمانیہ بلاک M نارتھ ناظم آباد میں بعد نمازِ عصر ادا کی جائیگی۔گلوکار عتیق شہزاد کی تدفین میوہ شاہ قبرستان میں […]

اسد قیصر سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی قسمت کا فیصلہ ہو گیا

پشاور(پی این آئی)اسد قیصر سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی قسمت کا فیصلہ ہو گیا۔۔۔۔۔۔پشاور ہائی کورٹ نے اسد قیصر سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف مقدمات کی تفصیل سے متعلق کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔چیف جسٹس پشاور ہائی […]

ایرانی سرکاری نیوز ایجنسی نے تصدیق کر دی

تہران(پی این آئی)ایرانی سرکاری نیوز ایجنسی نے تصدیق کر دی۔۔۔۔۔۔ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ارنا نے ایران میں حملوں کی تصدیق کر دی ہے۔ارنا کے مطابق آج صبح ہوئے ان حملوں میں 7 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق ہلاک ہونے […]

پنجاب کے اگلے وزیراعلیٰ کا فیصلہ کون کرے گا؟سابق وزیراعظم نے بتا دیا

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) پنجاب کے اگلے وزیراعلیٰ کا فیصلہ کون کرے گا؟سابق وزیراعظم نے بتا دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے صدر شہباز شریف نے کہا ہےکہ پنجاب کے اگلے وزیراعلیٰ کا فیصلہ نواز شریف کریں گے۔لاہور میں سینئر صحافیوں سے ملاقات میں شہباز شریف نے کہا کہ […]

وزیر اعظم کی ہنگامی واپسی کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) ایران اور پاکستان کے درمیان جاری کشیدگی کے بعد نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق نے دورۂ ڈیووس مختصر کر دیا ہے۔۔۔۔حکومت پاکستان کی طرف سے جاری کیے گئے اعلان کے مطابق نگراں وزیر اعظم انوار الحق آج رات وطن واپس […]

close