کراچی (پی این آئی) پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور معروف پاکستانی اداکارہ ثنا جاوید نے شادی کر لی ہے ۔۔۔۔۔ سعودی نیوز ویب سائٹ کے مطابق ہفتے کے روز شعیب ملک نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر دو ایسی تصاویر […]
سرگودھا (پی این آئی)سرگودھا میں ایک امیدوار کی وفات کے باعث قومی اسمبلی کے دو حلقوں میں الیکشن ملتوی کر دیا گیا۔حلقہ این اے 83 اور حلقہ این اے 85 میں 8 فروری کو الیکشن نہیں ہو گا۔الیکشن کمیشن ان دو حلقوں میں الیکشن کی […]
لاہور(پی این آئی)عام انتخابات، تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ۔۔۔۔۔ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے پوسٹل بیلٹ پیپرزکی فراہمی کا عمل شروع کردیا۔پوسٹل بیلٹ پیپر سےاہل افراد 22 جنوری تک اپنا ووٹ کاسٹ کرنےکا عمل مکمل کریں گے جب کہ پوسٹل بیلٹ کے […]
خیبرپختونخوا میں فائرنگ، جانی نقصان ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد ملزمان فرار ہو گئے جن کی تلاش جاری ہے۔پولیس نے بتایا کہ لاشیں میر […]
پشاور(پی این آئی)پارٹی خدمات گنوانے پر پی ٹی آئی کے سابق وزیر کو شرمند گی کا سامنا۔۔۔۔۔۔چارسدہ سے صوبائی اسمبلی کی نشست پی کے 65 سے آزاد امیدوار اور سابق صوبائی وزیر قانون فضل شکور انتخابی مہم کے دوران پی ٹی آئی حکومت کی کامیابیاں […]
اسلام آباد(پی این آئی)لاپتہ افرادکا معاملہ، سپریم کورٹ کے احکامات،اہم پیشرفت۔۔۔۔۔۔نگراں حکومت نے لاپتہ افراد سے متعلق سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کے لیے اقدامات شروع کردیے۔ذرائع کے مطابق، اٹارنی جنرل آف پاکستان نے سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری داخلہ کوخط لکھ دیا ہے۔خط میں […]
ویلنگٹن(پی این آئی)چوتھے ٹی ٹوینٹی میچ میںدردناک شکست ، شاہین شاہ آفریدی نے وجہ بتا دی ۔۔۔۔۔نیوزی لینڈ نے چوتھے ٹی ٹوینٹی میچ میں بھی پاکستان کو دردناک شکست دیتے ہوئے 0-4 سے سیریز میں برتری حاصل کر لی ہے ، قومی ٹیم شاہین شاہ […]
بالی وڈ کے معروف گلوکار پاکستان آنے کے خواہشمند۔۔۔بالی وڈ کے معروف گلوکار یو یو ہنی سنگھ نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔بھارتی ریپر یو یو ہنی سنگھ حال ہی میں دبئی گئے جہاں انہوں نے ایک انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ […]
خوشاب (پی این آئی) ایک سو افراد کو شادی کا جھانسہ دے کر لوٹنے والی ملزمہ نسرین عرف مادھوری گروہ سمیت گرفتار کر لی گئی ہے۔۔۔ گرفتار ملزمان سے مالِ مسروقہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے، ملزمہ اب تک 100 سے زائد افراد کو […]
مدینہ منورہ (پی این آئی) مدینہ منورہ ریجن کی کمشنری المھد میں ٹریفک خلاف ورزی مانیٹر کرنے والے سسٹم ’ساھر‘ کو تباہ کرنے والے پاکستانی شہری کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔۔۔۔ سعودی نیوز ویب سائٹ اردو نیوز نے عاجل نیوز کے حوالے سے رپورٹ کیا […]
پشاور(پی این آئی)عام انتخابات ایک امتحان بن گئے، پی ٹی آئی انتخابی مہم کیسے چلا رہی ہے؟خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کے سلسلے میں سیاسی جماعتوں کے امیدواروں نے اپنی انتخابی مہم شروع کر دی ہے لیکن تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے روپوش امیدواروں کے […]