کراچی(پی این آئی) معروف ایوارڈ یافتہ اداکارشدید علیل ہوکر بستر تک محدود ہوگئے ۔۔۔۔۔معروف ایوارڈ یافتہ اداکار طلعت حسین شدید علیل ہوکر بستر تک محدود ہوگئے ہیں،طلعت حسین کی عمر 80 سال سے زائد ہے، انہوں نے اپنی عمر کا بیشتر حصہ اداکاری، صداکاری، آرٹ […]
