کراچی(پی این آئی)سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان تصادم، کتنےافراد زخمی ہوگئے؟کراچی کے علاقے دستگیر میں 2 سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے ۔ دستگیر میں ایک سیاسی جماعت کے دفتر پر آکر کچھ افراد نے توڑ […]
شکاگو (پی این آئی) امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست الی نوائے میں فائرنگ کرکے 7 افراد کو ہلاک کردیا گیا ہے جبکہ ملزم کو تاحال تلاش نہیں کیا جاسکا۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ شکاگو میں دو مقامات پر گھروں میں فائرنگ کے واقعات ہوئے، […]
لاہور(پی این آئی)پی ٹی آئی والے الیکشن جیت کر ہمارے ساتھ ہونگے،بڑادعویٰ۔۔۔۔استحکام پاکستان پارٹی کے صدر علیم خان نے پی ٹی آئی امیدواروں سے متعلق بڑا دعویٰ کیا ہے۔آئی پی پی کے صدر علیم خان نے دعویٰ کیا ہےکہ پی ٹی آئی کے کئی امیدواروں […]
کراچی(پی این آئی)کاروبار کے آغاز میں ڈالر مزید سستا ۔۔۔۔۔۔۔آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر 25 پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 25 پیسےسستا ہونے کے بعد 279 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر […]
کوئٹہ(پی این آئی)عام انتخابات ملتوی ہونے کا کتنا امکان ہے؟۔۔۔۔۔۔۔ بلوچستان کے نگران وزیر داخلہ زبیر جمالی نے کہا ہے کہ ملک صاف شفاف اور آزادانہ انتخابات کی طرف گامزن ہے اور اب عام انتخابات ملتوی ہونے کا کوئی امکان نظر نہیں آ رہا ہے۔میڈیا […]
کراچی(پی این آئی)فائرنگ کا افسوسناک واقعہ،ہلاکتوں کی اطلاع۔۔۔۔۔۔۔کراچی میں مبینہ ٹاؤن تھانے کے سامنے نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان نے مٹھائی اور دودھ کی دکانوں پر فائرنگ کردی، جس سے 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے، پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ٹارگٹ کلنگ […]
پشاور(پی این آئی)علی امین گنڈاپور کو انوکھا انتخابی نشان الاٹ کر دیا گیا، ووٹر ہنسنے لگے۔۔۔۔۔۔۔۔پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈاپور کی درخواست منظور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو حکم دیا ہے کہ علی امین گنڈاپور […]
کوئٹہ(پی این آئی)سکیورٹی اداروں کو خطرناک عورت کی تلاش۔۔۔بلوچستان کے مختلف اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز نے الیکشن سے متعلق سیکیورٹی ایڈوائزری جاری کی ہے۔بلوچستان میں کئی اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کی جانب سے سیکیورٹی ایڈوائزری جاری کی گئی ہے جس میں کہاگیا ہے کہ خاتون […]
کراچی(پی این آئی)نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کواہم عہدہ دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔۔۔۔۔۔چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی جگہ محسن نقوی کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔محسن نقوی اس وقت پنجاب کے […]
کراچی(پی این آئی)عام انتخابات، پی ٹی آئی کے امیدواروں کی فہرست میں تبدیلی۔۔۔کراچی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدواروں کی فہرست میں معمولی تبدیلی کر دی گئی۔سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے کراچی کے حلقے […]
کراچی(پی این آئی)سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی۔۔۔۔ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے کم ہوگئی۔اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونا 2 لاکھ 14 ہزار 700 روپے کا ہو گیا۔عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 8 ڈالر […]