بانی پی ٹی آئی کے دوست اور سابق کرکٹرپاکستان پہنچ گئے

نارووال(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی کے دوست اور سابق کرکٹرپاکستان پہنچ گئے ۔۔۔۔۔۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کے دوست ،معروف سابق بھارتی کرکٹر اور وزیراعلیٰ پنجاب بھارتی نوجوت سنگھ سدھو پاکستان پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق نوجوت سنگھ سدھو وفد کے ہمراہ کرتار پور […]

ن لیگ ایک بار پھر پی پی کے نشانے پر

لاہور(پی این آئی)ن لیگ ایک بار پھر پی پی کے نشانے پر۔۔۔۔۔۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر اپنی توپوں کا رخ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی جانب موڑتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف بیک ڈور سے چوتھی […]

ڈیزل کی چوری پکڑی گئی

کراچی(پی این آئی)ڈیزل کی چوری پکڑی گئی۔۔پاکستان کسٹمز انٹیلی جنس نے کراچی میں پارکو کی نان ڈیوٹی پیڈ زیرِ زمین لائن سے ایک آئل مل میں سرنگ بنا کر ڈیزل چوری کا انوکھا کیس پکڑ لیا۔ڈائریکٹر جنرل کسٹمز انٹیلی جنس فیض چدھڑ کی ہدایت پر […]

ن لیگ کے پاؤں اکھڑ گئے

لاہور(پی این آئی)ن لیگ کے پاؤں اکھڑ گئے۔۔۔۔۔پیپلز پارٹی کی رہنما پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کے ایک حلقے میں الیکشن لڑنے کی وجہ سے پورے پنجاب سے مسلم لیگ ن کے پاؤں اکھڑ گئے ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پلوشہ […]

اسلحے کی نمائش، بڑا ایکشن

کراچی(پی این آئی)اسلحے کی نمائش، بڑا ایکشن۔۔۔۔۔۔۔نگراں وزیرِ داخلہ سندھ حارث نواز نے کہا ہے کہ الیکشن میں اسلحے کی نمائش پر پابندی ہو گی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیرِ داخلہ سندھ نے کہا کہ انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمے داری […]

ڈالر مزید سستا، کتنے کا ہو گیا؟

کراچی(پی این آئی) ڈالر مزید سستا، کتنے کا ہو گیا؟آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر 9 پیسے مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ہونے کے بعد 279 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام […]

بلاول تہذیب میں رہ کر بات کریں، ن لیگی رہنما کا بلاول کو کرارا جواب

لاہور(پی این آئی)بلاول تہذیب میں رہ کر بات کریں، ن لیگی رہنما کا بلاول کو کرارا جواب۔۔۔۔۔۔۔مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو جس تیزی سے بانی پی ٹی آئی کو فالو کر رہے ہیں […]

عام انتخابات ، پی ٹی آئی سے متعلق ایک اور اہم خبر، اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی)عام اتخابات ، پی ٹی آئی سے متعلق ایک اور اہم خبر، اعلان کر دیا۔۔۔۔۔ڈیرہ اسماعیل خان میں تحریک انصاف کے 23 بلدیاتی ناظمین نے جے یو آئی ایف سے اتحاد کرلیا۔جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا لطف الرحمان کے ہمراہ پریس […]

کڑاکے کی سردی، سب سے زیادہ سردی کہاں پڑی؟

سکردو(پی این آئی) کڑاکے کی سردی، سب سے زیادہ سردی کہاں پڑی؟ملک بھر میں کڑاکے کی سردی جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ سردی اسکردو میں پڑی۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں سب سے کم […]

سابق وزیرِ داخلہ کے خلاف 9 مئی کا کیس، عدالت نےنوٹس جاری کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی)سابق وزیرِ داخلہ کے خلاف 9 مئی کا کیس، عدالت نےنوٹس جاری کر دیا۔۔۔۔۔راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کے خلاف 9 مئی کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے سپرنٹنڈنٹ […]

شہباز شریف کی عوام سے اپیل

لاہور(پی این آئی) شہباز شریف کی عوام سے اپیل۔۔۔۔۔مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام نواز شریف کو وزیرا‏عظم بنائيں اگر دگنی خدمت نہ کی تو میرا نام شہباز شریف نہیں۔احمد پورشرقیہ میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شہبازشریف […]

close