ایس سی او کانفرنس میں کون کون شریک ہو گا؟

وزارتِ خارجہ نے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کرنے والے چند ممالک کے وفود کے سربراہوں کے نام جاری کر دیے۔ چینی وزیرِ اعظم لی چیانگ اپنے وفد کی قیادت کریں گے جبکہ بھارتی وزیرِ خارجہ سبرامنیم جے شنکر بھارتی وفد کی قیادت کریں […]

پولیس میں تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری

پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے کئے گئے ہیں، اس سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عمران رزاق ایس ایس پی آر آئی بی راولپنڈی اور فخر بشیر راجا ایس پی انویسٹی گیشن باغبان پورہ تعینات کیے […]

رمشا خان اور احد رضا میر کی قُربتوں کے چرچے

معروف اداکار احد رضا میر اور اداکارہ رمشا خان کے تعلقات ان دنوں خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ احد رضا میر کی شادی اداکارہ سجل علی سے ختم ہونے کے بعد اب ان کی اداکارہ رمشا خان سے قربتیں بڑھ گئی ہیں تاہم اس […]

گنڈاپور کو گرفتار کر کے 23 اکتوبر تک پیش کرنے کا حکم

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کو برقرار رکھا ہے جبکہ پولیس کو انہیں 23 اکتوبر تک گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ طلبی کے باوجود وزیراعلیٰ علی […]

29 مغوی بچے بازیاب کرا لیے گئے

پنجاب پولیس نے لاہور سمیت مختلف شہروں سے اغوا کیے گئے 29 بچے بازیاب کرالیے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران ڈی آئی جی عمران کشور نے کہا کہ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں سے اغوا کیے گئے 29 بچے بازیاب کرائے گئے […]

اتحادی جماعت نے وزیراعظم شہباز شریف سے کون سے اختیارات کا مطالبہ کر دیا؟

وزیراعظم شہباز شریف کے سامنے متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم) وفد نے اپنے مطالبات رکھ دیے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں ایم کیو ایم کے فاروق ستار، امین الحق اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری، حکومت کی طرف نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، رانا ثناء […]

علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو دوسری جیل منتقل کر دیا گیا

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو ڈسٹرکٹ جیل جہلم منتقل کردیا گیا۔ جیل ذرائع کے مطابق ڈی چوک اسلام آباد سے گرفتار ہوئے 558 سیاسی کارکنان بھی جیل منتقل کیے گئے ہیں۔جیل ذرائع کے مطابق […]

بجلی چوروں سے کتنے کروڑ وصول کر لیے گئے

ملک بھر میں معیشت کی بحالی کیلئے انسداد بجلی چوری مہم کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔ ملکی معیشت کی بحالی اور عوام کو بجلی کے بحران سے نکالنے کے لیے حکومت اور عسکری قیادت کے اقدامات کے ثمرات اب آشکار ہورہے ہیں۔اعداد وشمار کے مطابق […]

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا، اوپن مارکیٹ میں سستا ہو گیا

اوپن مارکیٹ کے برعکس کاروباری ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر معمولی مہنگا ہوگیا۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق آئی ایم ایف سے قسط وصولی اور ترسیلات زر میں اضافے سے اوپن مارکیٹ میں روپیہ تگڑا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے خریداری کے باعث بھی […]

جعلی انوائسز، ایف بی آر نے بڑا گینگ پکڑ لیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بڑی کارروائی میں فیک انوائسز میں ملوث گینگ کو بے نقاب کردیا۔ ذرائع کے مطابق 8 رکنی گینگ کے لاہور سے تعلق رکھنے والے سرغنہ کو انٹیلی جنس اداروں کی مدد سے کراچی سے گرفتار کیا۔ ملزم […]

ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ، لوگ پریشان ہو گئے

کراچی میں گیس کا بحران تاحال برقرار ہے جس کے باعث ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے تک اضافہ دیکھنے میں آ رہاہے جبکہ گھریلواور تجارتی صارفین حکومت کو دہائیاں دے رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں گیس کی لوڈشیڈنگ […]

close