اتحادی جماعت نے ن لیگ سے وزارت عظمیٰ کی فرمائش کر دی

لاہور(پی این آئی)اتحادی جماعت نے ن لیگ سے وزارت عظمیٰ کی فرمائش کر دی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ن لیگ کے ساتھ مل کر اتحادی حکومت بنانے کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی نے بلاول بھٹو زرداری کے لیے وزارت عظمیٰ کا مطالبہ کر دیا۔ نواز لیگ کے ذرائع سے ملنے […]

نہ نواز، نہ مریم، وزیراعظم کے لیے 2 نئے نام سامنے آ گئے

کراچی(پی این آئی)نہ نواز، نہ مریم، وزیراعظم کے لیے 2 نئے نام سامنے آگئے۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی ) کے سینئر رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کے وزیراعظم بننےکا کوئی امکان نہیں ہے۔اپنے ایک بیان میں پی پی […]

کراچی، مہنگے موبائل فونوں سے بھری وین لوٹ لی گئی

کراچی(پی این آئی)کراچی، مہنگے موبائل فونوں سے بھری وین لوٹ لی گئی۔۔۔۔۔۔۔۔کراچی کے علاقے فیروز آباد میں موبائل فون لے کر جانے والی کورئیر کمپنی کی وین لوٹ لی گئی۔پولیس کے مطابق صدر موبائل مارکیٹ سے موبائل فون لے کر نکلنے والی وین کو لوٹا […]

کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، فائرنگ سے 2 بچے جاں بحق

پشاور(پی این آئی)کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، فائرنگ سے 2 بچے جاں بحق۔۔۔۔۔۔۔۔۔پشاور کے نواحی علاقے میں کرکٹ میچ کےدوران جھگڑے میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور بچے سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق واقعہ پشاور کے علاقے انقلاب خٹکوپل کے […]

دو گروپوں کے درمیان فائرنگ ، ہلاکتوں کی اطلاع

لاڑکانہ (پی این آئی)دو گروپوں کے درمیان فائرنگ ، ہلاکتوں کی اطلاع۔۔۔۔۔۔۔۔۔لاڑکانہ میں نوڈیروبائی پاس کے قریب دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے 6 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔مقامی پولیس کے مطابق جائے وقوعہ پر پہنچنے والی ماہوٹا پولیس پر بھی فائرنگ کر […]

اڈیالہ جیل سے رہا ئی، شیخ رشید کا پہلا بیان

راولپنڈی (پی این آئی)اڈیالہ جیل سے رہا ئی، شیخ رشید کا پہلا بیان۔۔۔۔۔۔۔۔۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیاگیا، ان کا کہنا ہے کہ مجھے صرف دوستی نبھانے پر سزا دی گئی ہے۔شیخ […]

سیاسی سرگرمیاں شروع، چوہدری شجاعت کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات متوقع

لاہور(پی این آئی)سیاسی سرگرمیاں شروع، چوہدری شجاعت کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات متوقع۔۔۔۔۔۔۔۔مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر سیاسی سرگرمیاں شروع ہو گئیں۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی آج چوہدری شجاعت حسین […]

آزاد امیدوار کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان

سیالکوٹ(پی این آئی)آزاد امیدوار کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان۔۔۔۔۔۔۔۔۔سیالکوٹ کے حلقے پی پی 48 سے جیتنے والے آزاد امیدوار خرم ورک نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ایک ویڈیو بیان میں خرم ورک نے کہا کہ میں اپنے حلقے کے […]

نئی سیاسی جماعت میدان میں آگئی

راولپنڈی(پی این آئی)نئی سیاسی جماعت میدان میں آگئی۔۔۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر طیبہ خان نے عوامی مسائل کے حل کے لیے پبلک ڈیمانڈ پاکستان(پی ڈی پی) کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا۔ہفتہ کو جاری کر دہ اپنے ایک بیان میں پی ڈی پی کی […]

دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ شہر میں دفعہ 144 نافذ ہے۔پولیس نے کہا کہ غیرقانونی اجتماع کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، کچھ افراد الیکشن کمیشن، دیگر سرکاری اداروں کے اطراف […]

پنجاب اسمبلی کے مکمل نتائج ، لیکشن کمیشن نے اعلان کردیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب اسمبلی کے مکمل نتائج ، لیکشن کمیشن نے اعلان کردیا۔۔۔۔۔۔۔۔ الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے مکمل نتائج کا اعلان کر دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہونیوالے تنائج کے مطابق پنجاب اسمبلی کی 138 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب ہوئے […]

close