ایپل نے حال ہی میں آئی فون 17 سیریز لانچ کی، مگر نئے فون خریدنے والے صارفین کو ایپل انٹیلی جنس (AI) فیچر میں بگ کی شکایات کا سامنا ہے۔ ٹیکنالوجی رپورٹس کے مطابق آئی فون 17 سیریز کی متعارف کرائے جانے کے چند روز […]
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 5900 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 3 ہزار 600 روپے کا ہوگیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے […]
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے نیشنل یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی تشکیل دے دی گئی ہے، جسے وفاقی کابینہ نے باقاعدہ طور پر منظور کر لیا۔ وزیراعظم آفس کے مطابق پالیسی کا باضابطہ اعلان آج […]
ٹی 20 ایشیا کپ 2025ء میں بھارت کی پاکستان کے خلاف فتح کو ’آپریشن سندور‘ سے جوڑنے پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔ مودی نے فائنل میں کامیابی پر سوشل میڈیا پر لکھا کہ “کھیلوں کے میدان میں آپریشن […]
سندھ کے کئی اضلاع، بشمول حیدرآباد، میرپورخاص، تھرپارکر، بدین، سجاول اور ٹھٹھہ میں آج بارش کا امکان ہے۔ کراچی میں درجہ حرارت آج 36 اور کل 38 ڈگری تک پہنچ سکتا ہے، جبکہ کل ہلکی سے درمیانی بارش متوقع ہے۔ […]
بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کے معاملے کو آئی سی سی میں اٹھانے کا اعلان کر دیا۔ سیکریٹری دیوا جیت سائیکیا نے کہا کہ نومبر میں دبئی میں ہونے والے اجلاس میں اے سی سی چیئرمین محسن نقوی کے خلاف احتجاج […]
اسلام آباد: وزارتِ مذہبی امور نے عازمینِ حج کے لیے نئی پالیسی کا اعلان کیا ہے جس کے تحت بیماری یا وفات کی صورت میں رجسٹرڈ عازمین کی جگہ ان کے قریبی رشتہ دار کو حج پر بھیجا جا سکے گا۔ وزارت کے مطابق اس […]
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایشیا کپ 2025 میں بھارت کے خلاف میچ کے دوران اشارے کرنے پر آئی سی سی کی جانب سے فاسٹ بولر حارث رؤف پر عائد جرمانہ اپنی جیب […]
انسدادِ دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) راولپنڈی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما نعیم پنجوتھا کی عبوری ضمانت عدم پیروی پر خارج کر دی۔ نعیم پنجوتھا کے خلاف 5 اکتوبر 2024ء کے احتجاج کے حوالے سے تھانہ صدر حسن ابدال میں دو […]
راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے کیس کی سماعت 30 ستمبر تک ملتوی کرتے ہوئے 8 گواہان کو دوبارہ طلب […]
کمالیہ کے نواحی گاؤں میں پاکستان رگبی ٹیم کے سابق کپتان شبیر احمد کا گھر سیلاب کی نذر ہوگیا۔ چار دیواری مکمل گر گئی جبکہ کمروں میں دراڑیں پڑنے سے اہلخانہ کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور ہوگئے۔ شبیر احمد کا کہنا ہے کہ وہ […]