الیکشن کالعدم قرار دینے کی درخواست، سپریم کورٹ نےحکم دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کالعدم قرار دینے کی درخواست، سپریم کورٹ نےحکم دے دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔سپریم کورٹ نے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست کی سماعت کے دوران درخواست گزار کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست […]

کمشنر راولپنڈی کا بیان، پی ٹی آئی کا بڑامطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی )کمشنر راولپنڈی کا بیان، پی ٹی آئی کا بڑامطالبہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کمشنر راولپنڈی کی جانب سے انتخابی دھاندلی کے اعتراف کے بعد راولپنڈی ڈویژن میں انتخابات کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کی […]

پی ٹی آئی سندھ کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کا اہم فیصلہ

کراچی(پی این آئی)پی ٹی آئی سندھ کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کا اہم فیصلہ۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف سندھ کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے الزام لگایا ہے کہ پی ٹی […]

کمشنر راولپنڈی کا استعفیٰ بارش کا پہلا قطرہ قرار

لاہور(پی این آئی)کمشنر راولپنڈی کا استعفیٰ بارش کا پہلا قطرہ قرار۔۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی اہلیہ قیصرہ الہٰی نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی کا استعفیٰ بارش کا پہلا قطرہ ثابت ہوا ہے۔ گفتگو میں انہوں نے کہا […]

انتخابی عمل میں کمشنرکا کیاکردار ہوتا ہے؟

اسلام آباد(پی این آئی) انتخابی عمل میں کمشنرکا کیاکردار ہوتا ہے؟کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے عام انتخابات میں دھاندلی کا اعتراف کرتے ہوئے مستعفی ہونےکا اعلان کر دیا ہے اور انہوں نے اس حوالے سے چیف الیکشن کمشنر اور چیف جسٹس پاکستان پر سنگین […]

اکثر مقامات پر تیز ہوائیں چلنے کا امکان

کراچی(پی این آئی) اکثر مقامات پر تیز ہوائیں چلنے کا امکان۔۔۔۔۔۔موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے کہا ہے کہ سندھ کے اکثر مقامات پر آج رات سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ صوبے میں ہواؤں کی رفتار 50 […]

سیکیورٹی فوسرز کی دو مختلف کارروائیاں، فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان شہید

پشاور(پی این آئی)سیکیورٹی فوسرز کی دو مختلف کارروائیاں، فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان شہید۔۔۔۔۔خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیوں کے دوران 9 دہشتگرد ہلاک ہوگئے، فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس […]

کمشنر راولپنڈی کے الزامات ، الیکشن کمیشن کا اہم فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)کمشنر راولپنڈی کے الزامات ، الیکشن کمیشن کا اہم فیصلہ۔۔۔۔۔۔ کمشنر راولپنڈی کی جانب سے الیکشن میں دھاندلی کے الزامات پر الیکشن کمیشن نے کمیٹی قائم کر دی۔کمشنر راولپنڈی کی جانب سے الیکشن میں دھاندلی کے الزامات پر الیکشن کمیشن کا ایک […]

کمشنرراولپنڈی 8 روز خاموش کیوں رہے ؟مسلم لیگ ن نےمطالبہ کر دیا

لاہور(پی این آئی)کمشنرراولپنڈی 8 روز خاموش کیوں رہے ؟مسلم لیگ ن نےمطالبہ کر دیا۔۔۔۔۔۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الیکشن کا انعقاد کمشنرراولپنڈی نہیں ،ڈی او اور آراو کا اختیار ہے ،وہ کہتے ہیں کہ میرا ضمیر جاگا […]

تحریک انصاف کا پہلا مطالبہ کیا؟ علی محمد خان نے واضع کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کا پہلا مطالبہ کیا؟ علی محمد خان نے واضع کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کا پہلا مطالبہ ہے کہ ہمارا مینڈیٹ ہمیں واپس کریں، آپ سے اگر […]

کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ نے بیان کسی مفاد کی وجہ سے دیا، بڑا دعوٰی

لاہور(پی این آئی)کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ نے بیان کسی مفاد کی وجہ سے دیا، بڑا دعوٰی۔۔۔۔۔۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کے بیان پر ردعمل دے دیا۔ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ وہ کمشنر لیاقت چٹھہ کو […]

close