اسٹیبلشمنٹ سے سمجھوتا، بلاول بھٹو ناراض ہو گئے

اسٹیبلشمنٹ سے سمجھوتا، بلاول بھٹو ناراض ہو گئے۔۔۔۔۔۔۔۔چیئرمین پی پی پی و سابق وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری صحافی کے اسٹیبلشمنٹ سے سمجھوتے کے سوال پر ناراض ہو گئے۔ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے ریفرنس کی سماعت کے موقع پر سپریم کورٹ کے باہر میڈیا […]

سونے کی فی تولہ قیمت بڑھ گئی

کراچی(پی این آئی)سونے کی فی تولہ قیمت بڑھ گئی۔۔۔۔۔۔۔ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے بڑھ گئی۔سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 14ہزار 450 روپے ہو گئی ہے۔میں 10 گرام سونے کی قیمت 128 روپے اضافے سے 1 […]

ن لیگ کا پیپلز پارٹی کو صاف انکار

لاہور(پی این آئی)(ن) لیگ کا پیپلز پارٹی کو صاف انکار ۔۔۔۔۔۔۔۔حکومت سازی کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کے درمیان تاحال کوئی اتفاق رائے نہیں ہو سکا ہے اور ڈیڈلاک برقرار ہے تاہم آج شام 4 بجے اسحاق ڈار کے گھر ہونے والے اجلاس […]

علی محمد خان کا عدالت جانے کا فیصلہ

پشاور(پی این آئی)علی محمد خان کا عدالت جانے کا فیصلہ۔۔۔۔۔۔۔۔تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس کی بندش کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔علی محمد خان نے ایک بیان میں کہا کہ ‏سوشل میڈیا پلیٹ […]

ن لیگی رہنما عرفان صدیقی نے پی ٹی آئی کو حکومت بنانے کی دعوت دے دی

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے پاکستان تحریک انصاف کو خیبرپختونخوا میں حکومت بنانے اور مرکز میں اپوزیشن میں بیٹھنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کے فلسفے اور سوچ کو بھول کر 8 فروری […]

عبدالعلیم خان کیلئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)عبدالعلیم خان کیلئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی۔۔۔۔۔۔۔پاکستان استحکام پارٹی کے رہنما عبدالعلیم خان کی این اے 117 سے کامیابی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار علی اعجاز بٹر نے ہائی […]

ن لیگی سینیٹر نے پانچ دس سیٹیں ادھر ادھر ہونے کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ پانچ دس سیٹیں ادھر ادھر ہوئی ہوں جو ہر میں ہوتا ہے۔۔۔۔ آج پارلیمنٹ ہاؤس میں سینیٹ کے اجلاس میں 8 فروری کے انتخابات پر سینیٹرز […]

حکومت سازی، بلاول بھٹو کا ن لیگ کو دو ٹوک جواب

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت سازی، بلاول بھٹو کا ن لیگ کو دو ٹوک جواب۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ (ن) لیگ کو ووٹ اپنی شرائط پر دیں گے اور حکومت سازی کے لیے اپنے مؤقف پر قائم ہیں اس لیے […]

معروف بھارتی اداکار کی اچانک موت،

ممبئی(پی این آئی)بھارتی معروف اداکار کی اچانک موت، بالیوڈ انڈسٹری حیران و سوگوار۔۔۔۔۔۔۔بھارت کے معروف ٹی وی اداکار رتوراج سنگھ کی دل کا دورہ پڑنے سے اچانک موت واقع ہوگئی۔بھارتی میڈیا ’انڈیا ٹوڈے‘ کی رپورٹ کے مطابق رتوراج سنگھ کی عمر 59 برس تھی۔رتوراج سنگھ […]

بجلی مزید مہنگی، مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے بُری خبر

کراچی(پی این آئی) بجلی مزید مہنگی، مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے بُری خبر۔۔۔۔۔۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں 1 ماہ کے لیے بجلی 7 روپے 13 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دائر کی گئی ہے۔یہ درخواست سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا […]

close