بہاولپور میں قومی شاہراہ پر 2 موٹر سائیکلیں ٹکرانے کے بعد ٹریلر کے نیچے آ گئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں 1 خاتون زخمی بھی ہوئی ہے۔حادثے میں زخمی […]
کراچی: سندھ میں میٹرک اور انٹر کیلئے نئی گریڈنگ پالیسی نافذ کردی گئی۔ سیکرٹری بورڈز و جامعات عباس بلوچ نے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاکردیا جس کے مطابق میٹرک اور انٹر امتحانات کے نتائج میں نمبر اورپوزیشنز کے بجائے گریڈ ملیں گے۔نوٹیفکیشن میں بتایا […]
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ جھوٹی داستان گھڑی گئی، طالبہ بالکل پاک صاف ہے اس پر غلط الزامات لگے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ آج انتہائی اہم ایشو پر آپ سےبات کر رہی ہوں، ایک جھوٹی […]
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل نے کہا ہے کہ بی این پی کے 2 سینیٹرز اور ان کے خاندانوں کو مسلسل ہراساں کیا جا رہا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اب میرے پاس ایک ہی آپشن بچا ہے کہ […]
بانیٔ پی ٹی آئی کا آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننے کا خواب، خواب ہی رہ گیا۔ ان کا نام یونیورسٹی کی جانب سے جاری کردہ امیدواروں کی فہرست میں شامل ہی نہیں کیا گیا۔آکسفورڈ یونیورسٹی نے چانسلر کے انتخاب کے امیدواروں کی فہرست جاری کر […]
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ سیکیورٹی اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا معاملا ہے، شنگھائی کانفرنس چل رہی ہے، اس پر کوئی سمجھوتا نہیں کرسکتے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے […]
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کی ٹوئٹ پر وزیردفاع خواجہ آصف نےکہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ مستقل طور پر نرمی برتی گئی۔ جمائما گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان […]
وہاڑی کے نواحی علاقہ لڈن کے قریب کار حادثے میں خاندان کے 3 افراد جاں بحق اور خاتون زخمی ہو گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں کار میں سوار خاندان کے 3 افراد جاں بحق اور خاتون زخمی ہوئی۔تمام لاشوں اور زخمی خاتون کو […]
اسلام آباد: پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔ تحریک انصاف نے پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا ہے۔اس کے علاوہ 26 ویں آئینی ترمیم پر قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس 17 اکتوبر کو بلانے کی سمری صدر […]
کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نےصارفین سے از خود گیزر چارجز کی وصولی شروع کردی ہے۔ ایس ایس جی سی نے اس حوالے سے صارفین کو اضافی بل بھی بھیجنا شروع کردیے ہیں۔کراچی کے صارفین کو ایس ایس جی سی کی جانب سے کونیکل بیفل […]
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث 72 انچ قطر کی لائن نمبر 5 متاثر ہوئی ہے۔ ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاؤن صبح 7 بجے ہوا۔متاثرہ لائن کا مرمتی کام 16 گھنٹوں میں مکمل […]