محسن نقوی کے تہلکہ خیزانکشاف

لاہور(پی این آئی)محسن نقوی کے تہلکہ خیزانکشاف۔۔۔۔۔۔۔۔پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی رشوت آفر ہونے کا انکشاف ، بطورنگران وزیراعلیٰ مجھے کئی باررشوت دینے کیلئے رابطہ کیا گیا مگر میرا ایمان نہیں ڈگمگایا،ایکسیئن لگوانے کیلئے دس دس کروڑ روپے رشوت کی آفر کی گئی،الیکٹرک بسوں […]

ضمانت میں توسیع کردی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ضمانت میں توسیع کردی گئی۔۔۔۔۔۔۔۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آبادنے سابق صدر آصف زرداری پر مبینہ سازش کا الزام لگانے کے معاملے پر سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی ۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ڈاکٹر سہیل تھہیم نے […]

علی امین گنڈاپور کی ویڈیو وائرل

پشاور(پی این آئی)علی امین گنڈاپور کی ویڈیو وائرل۔۔۔۔۔۔۔۔خیبرپختونخوا کے لیے تحریک انصاف کے نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی پارٹی کارکن سے گفتگو کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔گفتگو کے دوران کارکن نے کہا کہ دھاندلی میں ملوث آر اوز کی تصاویر وال آف شیم پر لگانے […]

نیپرا نے آغاز کردیا

کراچی(پی این آئی)نیپرا نے آغاز کردیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) میں اوور بلنگ کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا۔ایڈیشنل ڈائریکٹر نیپرا کے مطابق تمام ڈویژنوں کا اوور بلنگ ڈیٹا مانگ لیا گیا ہے، 27 فروری تک تمام ڈیٹا […]

احتجاج کرنیوالوں کیخلاف لاٹھی چارج، بڑی گرفتاریاں

کراچی(پی این آئی) احتجاج کرنیوالوں کیخلاف لاٹھی چارج، بڑی گرفتاریاں۔۔۔۔۔۔پولیس نے سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کرنے والے قومی عوامی تحریک کے کارکنان کو حراست میں لے لیا۔قومی عوامی تحریک نے الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کیا جس میں […]

عمران خان کب اور کیسے وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے؟ فیصل جاوید کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر رہنما پی ٹی آئی فیصل جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ جلد رہا ہوں گے، وہ میانوالی سے الیکشن لڑ کر وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے۔۔۔۔۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل […]

ہیلتھ کارڈ پی ٹی آئی نے نہیں مریم نواز نے متعارف کروایا تھا، بڑا دعوٰی

لاہور(پی این آئی)ہیلتھ کارڈ پی ٹی آئی نے نہیں مریم نواز نے متعارف کروایا تھا، بڑا دعوٰی۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ جس ہیلتھ کارڈ کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اپنا اعزاز سمجھتی ہے مریم نواز نے […]

ڈاکو بے لگام ہو گئے

کراچی(پی این آئی)ڈاکو بے لگام ہو گئے۔۔۔۔۔۔۔کراچی میں ڈاکو بے لگام ہوگئے، چند گھنٹوں میں فائرنگ کے واقعات میں بچی سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کورنگی میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے 2 سال کی بچی جاں بحق ہوگئی جبکہ بنارس فلائی اوور پر […]

پی ٹی آئی رہنما کو گرفتار کرنے کی کوشش، پشاور ہائیکورٹ نے حکم جاری کردیا

پشاور(پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما کو گرفتار کرنے کی کوشش، پشاور ہائیکورٹ نے حکم جاری کردیا۔۔۔۔۔۔۔۔پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اسلم اقبال کی گرفتاری کی کوشش کے خلاف توہین عدالت کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔عدالت نے اپنے حکم میں کہا […]

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے مالی ریلیف کا اعلان

لندن(پی این آئی)مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے مالی ریلیف کا اعلان۔۔۔۔۔۔۔مہنگائی کی ستائی ہوئی، پریشان برطانوی عوام کے لیے انرجی کے شعبے میں مالی ریلیف کا اعلان کیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق انرجی ریگولیٹر آف جم نے سالانہ انرجی بل کی اوسط […]

close