بلے کے بغیر 170 سیٹیں ہیں، بڑا دعوٰی

لاہور(پی این آئی)بلے کے بغیر 170 سیٹیں ہیں، بڑا دعوٰی۔۔۔۔۔۔۔۔پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ نو منتخب رکنِ پنجاب اسمبلی عامر ڈوگر کا کہنا ہے کہ بلے کے بغیر پنجاب اسمبلی کی 170 سیٹیں ہیں۔پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی […]

مریم اورنگزیب کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی)مریم اورنگزیب کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا۔۔۔۔۔۔۔مسلم لیگ ن نے اپنی مرکزی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب کو رکنِ پنجاب اسمبلی بنانے کا فیصلہ کر لیا۔پارٹی قائد محمد نواز شریف اور پارٹی صدر شہباز شریف نے مشاورت سے یہ فیصلہ کیا […]

دھاندلی کا الزام ، بلاول بھٹو زرداری نے اعلان کردیا

کراچی(پی این آئی)دھاندلی کا الزام ، بلاول بھٹو زردارینے اعلان کردیا۔۔۔۔۔۔۔پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خود پر دھاندلی کا الزام لگانے والوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان کردیا۔بلاول بھٹو زرداری نے اپنے انتخابی حلقے کے تمام فارم 45 عوام کے […]

طاقتور بگولے نے تباہی مچا دی، 33 افراد زخمی ہو گئے

جکارتہ (پی این آئی) انڈونیشیا میں طاقتور بگولے نے مغربی جاوا میں تباہی مچادی ہے جس کے نتیجے میں 33 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جاوا کے مغربی علاقے سومی ڈنگ کو طاقتور ہوا کے بگولے نے اپنی لپیٹ میں لے لیا […]

سینئر قیادت کو نشستیں چھوڑنے کی ہدایت

لاہور(پی این آئی)سینئر قیادت کو نشستیں چھوڑنے کی ہدایت۔۔۔۔۔۔۔۔مسلم لیگ ن نے مریم نواز کے سوا سینئر قیادت کو صوبائی نشستیں چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔ن لیگ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف قصور اور لاہور کی صوبائی نشستیں چھوڑ دیں گے، حمزہ […]

مریم نواز اچانک کہاں پہنچ گئیں؟

لاہور(پی این آئی)مریم نوازاچانک کہاں پہنچ گئیں؟۔۔۔۔۔۔۔۔نامزد وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز حلف اٹھانے کے لیے جاتی امراء میں اپنی رہائش گاہ سے پنجاب اسمبلی پہنچ گئیں۔اسمبلی میں ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس مریم نواز کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، اس موقع پر […]

آگ لگنے سے 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی

لاہور(پی این آئی)آگ لگنے سے 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی۔۔۔۔۔۔۔۔لاہور کے علاقے بادامی باغ میں پیٹرول ایجنسی میں آگ لگنے سے 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق آگ کی وجہ سے دکان جل کر تباہ ہوگئی، فائر بریگیڈ کے […]

ن لیگ نے ایم کیو ایم کو یقین دہانی کرا دی

لاہور(پی این آئی)ن لیگ نے ایم کیو ایم کو یقین دہانی کرا دی۔۔۔۔۔۔۔ایم کیو ایم اور مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کے درمیان ہونے والے مذاکرات کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی۔ایم کیو ایم اور مسلم لیگ ن کے درمیان مذاکرات گزشتہ روز اسلام […]

انٹرا پارٹی انتخابات، پی ٹی آئی نے تاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)انٹرا پارٹی انتخابات،پی ٹی آئی نے تاریخ کا اعلان کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے انٹرا پارٹی انتخابات 3 مارچ کو کرانے کا اعلان کر دیا۔تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔شیڈول کے مطابق انٹرا […]

کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کو پاکستانی پاسپورٹ جاری

کراچی(پی این آئی)کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کو پاکستانی پاسپورٹ جاری۔۔۔۔۔۔۔بھارتی جیل میں قید کاٹنے والے حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کو پاکستان کی جانب سے گرین پاسپورٹ جاری کر دیا گیا ہے۔اس بات کا انکشاف سینیٹ […]

بشریٰ بی بی کی جان کو شدید خطرات لاحق

اسلام آباد(پی این آئی)بشریٰ بی بی کی جان کو شدید خطرات لاحق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتھا کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی کو مرچوں والا کھانا دیا گیا جس کے سبب انہیں تکلیف ہوئی۔بنی گالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نعیم حیدر […]

close