اسلام آباد(پی این آئی)متنازع الیکشن، بین الاقوامی ادارے نے سنگین خطرات کی نشاندھی کر دی۔۔۔۔۔۔۔۔عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی سیاسی و معاشی صورتحال پر رپورٹ جاری کردی۔موڈیز کے مطابق نئی مخلوط حکومت کیلئے غیر یقینی صورتحال برقرار رہے گی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے […]
