سعودی حکومت نے عمرے کے خواہشمند غیر ملکی مسلمانوں کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے ویزا کے حصول کو پہلے سے زیادہ آسان بنا دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے بیرون ملک مقیم زائرین کے لیے ’نسک عمرہ‘ نامی […]
خیبرپختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے معاوضے کی رقم میں نمایاں اضافہ کردیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مکمل تباہ شدہ گھروں کا معاوضہ 4 لاکھ سے بڑھا کر 10 لاکھ روپے جبکہ […]
کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع سی بریز بلڈنگ میں پٹاخوں کے گودام میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔ پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ طارق کے مطابق واقعے میں 25 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 17 کو جناح اسپتال اور 10 […]
ملائیشیا کی ریاست ترنکگانو نے اعلان کیا ہے کہ بغیر شرعی عذر کے جمعے کی نماز ترک کرنے والے مردوں کو سخت سزاؤں کا سامنا کرنا ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاستی حکومت نے واضح کیا ہے کہ جمعے کی نماز ایک مرتبہ بھی […]
الیکشن کمیشن نے فیصل آباد سے پی ٹی آئی ارکان کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا۔ جاری کردہ شیڈول کے مطابق این اے 96، این اے 104 اور پی پی […]
اسلام آباد: پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے وضاحت کی ہے کہ آرمی چیف نے برسلز میں نہ تو کسی قسم کی معافی کی بات کی اور نہ ہی کوئی سیاسی گفتگو کی۔ وفاقی دارالحکومت میں ایک تقریب کے بعد میڈیا […]
ماہر ماحولیات ڈاکٹر زینب نعیم نے اسلام آباد میں بونیر جیسے خطرناک سیلاب کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ پہاڑوں پر بے تحاشا کرشنگ ہورہی ہے اور اس پر کوئی مؤثر چیک اینڈ بیلنس موجود نہیں۔ ان کے مطابق پہاڑوں کو توڑنے […]
پاکستان کے خلائی ادارے اسپیس اینڈ اپر ایٹماسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے ربیع الاول کے چاند سے متعلق پیشگوئی جاری کردی ہے۔ ترجمان سپارکو کے مطابق ربیع الاول 1447 ہجری کا چاند 23 اگست کو دن 11:06 پر پیدا ہونے کی توقع ہے، جبکہ 24 […]
سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی 9 مئی کے واقعات سے متعلق 8 مقدمات میں ضمانت منظور کر لی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ گزشتہ روز اسپیشل […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مرکزی قیادت نے بانی پی ٹی آئی کا پیغام محمود خان اچکزئی کو پہنچا دیا ہے۔ اپوزیشن ذرائع کے مطابق، پی ٹی آئی قیادت نے انہیں بانی پی ٹی آئی کے اپوزیشن لیڈر سے متعلق فیصلے سے آگاہ […]
کراچی (آن لائن) صوبائی وزیر بلدیات سعید غنی نے بارشوں کے دوران پانی کی نکاسی پر انوکھی منطق پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر چاند کی 14 تاریخ ہو تو بارش کا سارا پانی سمندر میں نہیں جا پاتا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو […]