وزیراعظم شہباز کا دورہِ پشاور، وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے بائیکاٹ کیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز کا دورہِ پشاور، وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے بائیکاٹ کیا۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم شہباز شریف کے پہلے دورہ پشاور کے دوران وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور غائب رہے۔ علی امین نے وزیراعظم کا استقبال کیا اور نہ ہی وہ گورنر ہاؤس کی […]

تعلیمی سال کب سے شروع ؟ طلبہ کو بغیر امتحان پروموٹ کرنے کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی)تعلیمی سال کب سے شروع ؟ طلبہ کو بغیر امتحان پروموٹ کرنے کا فیصلہ۔۔۔۔۔۔۔محکمہ تعلیم سندھ کے نئے تعلیمی سال 2025-2024میں تبدیلیاں کی گئی ہیں جس کا شیڈول تیارکر لیا گیا۔ محکمہ تعلیم کاکہنا ہے کہ سکول اور کالجز کا تعلیمی سال یکم […]

خاتون سے گفتگو کی آڈیو لیک، وزیراعظم نے استعفیٰ دے دیا

کراچی(پی این آئی)پیرو کے وزیراعظم نے خاتون کے ساتھ گفتگو کی آڈیو لیک ہونے پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق البرتو اوتارولا پر خاتون کو سرکاری ٹھیکے دلوانے کے لیے اپنا اثرورسوخ استعمال کرنے کا الزام ہے۔ یہ اسکینڈل گزشتہ ہفتے شدت […]

فارم 45 پر نمبر بدل دینا سانحہ 9 فروری کہلائے گا

اسلام آباد(پی این آئی)فارم 45 پر نمبر بدل دینا سانحہ 9 فروری کہلائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ آپ بال پوائنٹ سے فارم 45 پر نمبر بدل دیں تو میں اسے سانحہ 9 فروری کہوں گا۔ گفتگو کرتے […]

مریم نواز کے بعد مریم اورنگزیب

لاہور (پی این آئی) آج سہ پہر لاہور میں پنجاب کی 18 رکنی صوبائی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ حلف کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شرکت کی۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے وزرا سے حلف لیا۔۔۔۔۔ […]

دل چرانے والا سامنے آ گیا

لاہور (پی این آئی) معروف اداکارہ حمائمہ ملک نے اپنا دل چُرانے والے کی تصویر شیئر کردی ہے ۔۔۔انسٹاگرام پر انہوں نے یادگار لمحات تصاویر شیئر کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ کس نے ان کا دل چُرایا ہے۔۔۔۔ پوسٹ میں انہیں اپنے بھائی کے بیٹے […]

مخصوص نشستوں پر الیکشن، عدالت نے حلف اٹھانے سے روک دیا

پشاور(پی این آئی)مخصوص نشستوں پر الیکشن، عدالت نے حلف اٹھانے سے روک دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔پشاور ہائی کورٹ نے مخصوص نشستوں پر اراکین کو حلف اٹھانے سے روک دیا۔جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس شکیل احمد نے درخواست کی سماعت کی۔عدالت نے کل تک ممبران سے حلف نہ […]

شہباز کابینہ میں کون کون ہو گا؟

لاہور(پی این آئی)شہباز کابینہ میں کون کون ہو گا؟وفاقی کابینہ کی تشکیل کے معاملے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قریبی رفقا سے مشاورت مکمل کر لی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ محمد اورنگزیب کو وزیرِ خزانہ، خواجہ آصف کو وزیرِ دفاع، اسحاق ڈار کو وزیرِ […]

پاکستان ٹیم کیلئے کوچز کی تلاش، پی سی بی نے کس پر نظریں جما لیں ؟

لاہور(پی این آئی)پاکستان ٹیم کیلئے کوچز کی تلاش، پی سی بی نے کس پر نظریں جما لیں ؟قومی ٹیم کےکوچنگ اسٹاف کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے کچھ کوچزپر نظریں جما لیں۔ذرائع کے مطابق ان کوچز میں پی ایس ایل میں بھی خدمات انجام […]

آج سے مارچ دوبارہ شروع

ممبئی(پی این آئی)آج سے مارچ دوبارہ شروع۔۔۔۔۔۔۔۔۔مودی حکومت کے ہاتھوں تنگ بھارتی کسان آج سے ’دلی چلو مارچ‘ دوبارہ شروع کریں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش سمیت دیگر ریاستوں سے بھی کسان احتجاج میں شامل ہوں گے، کسانوں کے احتجاج کے پیش نظر دلی […]

بانیٔ پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی درخواستِ ضمانت،، عدالت میں قہقہےگونج اُٹھے

اسلام آباد(پی این آئی)بانیٔ پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی درخواستِ ضمانت،، عدالت میں قہقہےگونج اُٹھے۔۔۔۔۔۔۔۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں بانیٔ پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانتوں کی درخواستوں پر سماعت کے دوران جج […]

close