حافظ آباد میں فاروق اعظم روڈ پر غیر معیاری فاسٹ فوڈ کھانے سے 10 افراد کی حالت بگڑ گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق متاثرین میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، جنہیں فوری طور پر ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی […]
بنگلادیش نے 1971ء کے بعد پہلی بار پاکستانی حکام کے لیے ویزا کی شرط 5 سال کے لیے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اب پاکستان اور بنگلادیش کے سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ رکھنے والے افراد کو دونوں ملکوں کے […]
اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 23 سے 30 اگست تک ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس دوران اسلام آباد، کشمیر، خیبرپختونخوا اور پنجاب […]
محکمہ موسمیات نے 27 سے 30 اگست تک سندھ سمیت ملک بھر میں مزید بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 23 سے 25 اگست کے دوران کراچی، سکھر، لاڑکانہ، شہید بینظیر آباد، دادو، جیکب آباد اور جامشورو میں بارش متوقع ہے۔ […]
گلگت بلتستان حکومت کے ترجمان فیض اللّٰہ فراق نے بتایا ہے کہ غذر گوپس کے علاقے تلی داس میں گلیشیئر پھٹنے سے سیلابی صورتحال پیدا ہوئی جس کے نتیجے میں متعدد دیہات زیر آب آگئے۔ ترجمان کے مطابق واقعے میں شدید جانی و مالی نقصان […]
لاہور: پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے میں مون سون کے آٹھویں اسپیل کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 22 اگست کی رات سے مغربی ہوائیں صوبے کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی اور 23 […]
بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے اوتھل میں کوچ اور دو گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں و جاں […]
کراچی کی بارش میں نیلی ساڑھی پہنے، بارش سے لطف اندوز ہوتی اور تصویریں شیئر کرتی اداکارہ حرا مانی شدید تنقید کا شکار ہو گئیں۔ ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول اداکارہ حرا مانی اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ بولڈ فوٹو شوٹس کی وجہ سے بھی اکثر […]
خیبرپختونخوا حکومت نے نیا ہیلی کاپٹر خریدنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ چیف سیکریٹری شہاب علی شاہ کے مطابق قدرتی آفات اور دیگر آپریشنز کیلئے ہیلی کاپٹر ناگزیر ہے، جبکہ مہمند میں ہیلی کاپٹر گرنے کے بعد حکومت کے پاس صرف ایک ہیلی کاپٹر رہ گیا […]
موسمی خرابی اور انتظامی مسائل کے باعث ملک بھر میں فضائی آپریشن بری طرح متاثر ہوا، 8 پروازیں منسوخ جبکہ 57 تاخیر کا شکار ہوئیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق ایک پرواز کو متبادل ایئرپورٹ پر اتارنا پڑا، جدہ سے لاہور آنے والی نجی ایئر لائن […]
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے ملاقات کی۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ اس موقع پر فیلڈ مارشل […]