راولپنڈی(پی این آئی)اڈیالہ جیل کے باہراحتجاج کی کال۔۔۔۔۔۔پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہےکہ اگر ملاقاتوں پر سے پابندی نہ ہٹائی گئی تو اڈیالہ جیل کے باہراحتجاج کی کال دیں گے۔یہ بات انہوں نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر پی ٹی […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکی ایوارڈ یافتہ معروف صحافی اور انسانی حقوق کے علمبردار 44 سالہ جیفری شان کنگ نے اپنی اہلیہ رائے کنگ کے ہمراہ اسلام قبول کر لیا ہے۔۔۔۔ العربیہ اردو کی رپورٹ کے مطابق شان کنگ امریکہ میں صحافت کے علاوہ انسانی […]
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول سامنے آ گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان کردیا۔پی سی بی کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق نیوزی لینڈ کی کرکٹ […]
راولپنڈی(پی این آئی)سانحہ 9 مئی کے 100 سے زائد ملزمان کہاں پہنچا دیئے گئے؟سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں نامزد صداقت عباسی سمیت 100 سے زائد ملزمان راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہو گئے۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز […]
دبئی(پی این آئی)عیدالفطر پر 9 چھٹیاں متوقع ، تازہ ترین خبر۔۔۔۔۔۔۔۔ متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر پر 9 چھٹیاں متوقع ہیں، یو اے ای کے رہائشی ایک ہفتے سے زائد کی چھٹیوں کو انجوائے کرنے کے لیے پُر جوش ہیں تاہم بعض پاکستانی بھی غیر […]
لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے اجازت دیدی۔۔۔۔۔۔۔۔لاہور ہائی کورٹ نے ریسٹورنٹس کو افطار سے سحری تک کھلا رکھنے کی اجازت دے دی۔جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک سے متعلق گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کیا۔عدالت نے ماحولیات سے متعلق اسکول کے بچوں کو […]
کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ میں دھماکا، کتنا جانی نقصان ہو گیا؟کوئٹہ میں ایئرپورٹ روڈ پر گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکے سے خاتون سمیت 2 بچےجاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔چیف فائر بریگیڈ آفیسر عبدالحق کے مطابق گیس دھماکے کے باعث گھر میں […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت کا وفاق سے ٹکرانے کا فیصلہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی سربراہی میں خیبر پختونخوا حکومت نے واجبات کےلیے وفاق سے ٹکرانے کا فیصلہ کرلیا۔وزیرعلیٰ خیبر پختونخوا نے پیسے نہ ملنے پر وفاق کے خلاف عدالتوں سے رجوع کرنے کی ہدایت کی […]
ہیبی(پی این آئی)ریسٹورنٹ میں دھماکا۔۔۔۔۔۔۔۔چین کے صوبے ہیبی کے ریسٹورنٹ میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 22 زخمی ہوگئے۔چینی حکام کے مطابق ریسٹورنٹ میں دھماکا مشتبہ طور پر گیس لیکج کے باعث ہوا، دھماکا صبح 8 بجے سے تھوڑا پہلے ہوا، دھماکے […]
لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز اور حسن نواز لاہور پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف نے جاتی امرا پہنچنے پر اپنے بیٹوں کا استقبال کیا۔سابق وزیراعظم نواز شریف کے دونوں صاحبزادے لندن سے لاہور پہنچے ہیں۔واضح رہے […]
ممبئی(پی این آئی)شادی کی تقریب ماتم میں تبدیل، 5 افراد کی جان چلی گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھارت میں تیز رفتار ٹرک شادی کی تقریب میں جاگھسا جس کے سبب شادی کے خوشیوں بھرے پنڈال میں غم کا سماں بن گیا۔ تیز رفتار ٹرک نے 5 افراد کی جان […]