لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بڑا دعوٰی کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہیلتھ کارڈ پاکستان مسلم لیگ ن کا پراجیکٹ ہے، پائیدار مکینزم کے ساتھ ری لانچنگ کریں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں ہیلتھ […]
