اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی اور پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ دونوں جماعتیں ضمنی انتخابات میں اتحاد کے ساتھ حصہ لیں گی۔ راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ طے […]
امریکی شہر نیویارک میں نیاگرا آبشار سے واپس آنے والی سیاحوں کی بس ہائی وے پر حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 5 سیاح جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بس میں 50 سے زائد سیاح سوار تھے جو امریکا اور […]
کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 4 ہزار 100 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 59 ہزار […]
اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز کے کال سیٹنگز اور انٹرفیس میں اچانک بڑی تبدیلی متعارف کرائی گئی ہے، جسے متعدد صارفین نے فوراً محسوس بھی کیا۔ اس تبدیلی کے بعد کال کرتے یا کال موصول ہونے پر فون کا ڈسپلے اور آپشنز پہلے سے مختلف نظر آنے […]
بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے ایک بار پھر سخت مؤقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات میں کسی بھی ملک کی ثالثی قبول نہیں کی جائے گی۔ نئی دہلی میں اکنامک ٹائمز ورلڈ لیڈرز فورم سے خطاب میں انہوں نے امریکی […]
دمشق: صدر بشار الاسد کے دورِ حکومت کے خاتمے کے بعد شام کی نئی حکومت نے کرنسی سے 2 صفر ہٹا کر نئے نوٹ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق 14 سالہ خانہ جنگی کے بعد شامی پاؤنڈ کی […]
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس نے عدالت سے 30 روزہ ریمانڈ کی استدعا کی تھی، تاہم عدالت نے محفوظ […]
ضلع غذر کی تحصیل گوپس یاسین میں گلیشیئر پگھلنے کے باعث ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی گئی ہے۔ حکام نے رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال کر دی ہے جبکہ متاثرہ افراد نے فوری امداد کی اپیل کی ہے۔ ایڈیشنل ڈپٹی […]
محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ 27 اگست سے ایک اور مون سون سسٹم کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں پر اثرانداز ہوگا۔ آج صبح کراچی کے مختلف علاقوں نارتھ ناظم آباد، بورڈ آفس، حیدری، اسکیم 33، صدر اور شارع فیصل میں ہلکی بارش […]
اسلام آباد: فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس مقابلے کے تحریری امتحان برائے 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ پبلک نوٹس کے مطابق 18 ہزار 139 امیدواروں نے درخواست دی، جن میں سے 12 ہزار 792 نے امتحان میں شرکت کی۔ تاہم […]
کراچی: پاکستان کے تفتیشی اداروں نے بھارت کی خفیہ ایجنسی را کے بڑے نیٹ ورک کو بے نقاب کرتے ہوئے اہم انکشافات کیے ہیں۔ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی سندھ اور ڈی آئی جی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ 18 مئی 2025 کو […]