مسٸلہ کشمیر اس وقت تاریخ کے نازک اور اہم ترین مرحلے میں ہے، چوہدری لطیف اکبر کا صحافیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر سے خطاب

راولپنڈی (پی این آئی) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکرچوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ کشمیر کے حوالے سے مودی کے گھناٶنے کردار کو بے نقاب کرنے کیلٸے میڈیا کا کردار اہمیت کا حامل ہے۔ مسٸلہ کشمیر اس وقت تاریخ کے […]

سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی

کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی۔۔۔ملک بھر میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز 600 روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کمی ہوئی ہے جس کے […]

وفاقی وزراء اور سرکاری افسران پر سخت پابندیاں عائد

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزراء اور سرکاری افسران پر سخت پابندیاں عائد۔۔۔وفاقی حکومت نے وفاقی وزراء و سرکاری افسران کے لیے بیرون ملک سفری پالیسی جاری کر دی۔کابینہ ڈویژن نے وفاقی کابینہ کے فیصلوں کی روشنی میں سفری پالیسی کا اجراء کر دیا۔ناگزیر صورتحال نہ […]

امیر بالاج ٹیپو قتل کیس، اہم پیشرفت

لاہور(پی این آئی)امیر بالاج ٹیپو قتل کیس، اہم پیشرفت ۔۔۔لاہور کی مقامی عدالت نے امیر بالاج ٹیپو قتل کیس میں مقتول کے دوست ملزم احسن شاہ کو 23 مارچ تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دیدیا ۔ پولیس نے رات گئے احسن شاہ […]

پی ٹی آئی سینئر رہنما کو 15 کروڑ ہرجانہ اے این پی لیڈر کو ادا کرنے کا حکم

پشاور(پی این آئی)پی ٹی آئی سینئر رہنما کو 15 کروڑ ہرجانہ اے این پی لیڈر کو ادا کرنے کا حکم۔۔۔پشاور کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے 15 کروڑ روپے کے ہرجانے کے کیس میں فیصلہ اے این پی کے سربراہ اسفندیار ولی کے حق میں […]

ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(پی این آئی) ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ۔۔۔لاہور ہائیکورٹ نے مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم الٰہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ لاہور ہائیکورٹ میں راسخ الٰہی، تحریم الٰہی سمیت دیگر کی ضمانتیں خارج کرانے کی درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس شہرام سرور […]

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا معافی کا اعلان

لاہور(پی این آئی)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا معافی کا اعلان۔۔۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر کی جیلوں میں قیدیوں کی سزا میں 3 ماہ کی معافی کا اعلان کر دیا۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کی سینٹرل جیل کوٹ لکھپت کا […]

بھائی سمیت گرفتار

لاہور(پی این آئی)بھائی سمیت گرفتار۔۔۔نیب لاہور کے انٹیلی جنس ونگ نے اہم کارروائی کرتے ہوئے خود کو چیئرمین نیب بتانے والے جعلساز اور اس کے بھائی کو گرفتار کر لیا۔ترجمان نیب کے مطابق ملزمان شہریوں کو نیب کے سینئر افسر بن کر بلیک میل کرتے […]

ایف آئی اے کو پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی کیخلاف کارروائی سے روک دیا گیا

پشاور(پی این آئی)ایف آئی اے کو پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی کیخلاف کارروائی سے روک دیا گیاایف آئی اے کو پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی کیخلاف کارروائی سے روک دیا گیا۔۔۔پشاور ہائی کورٹ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) […]

رمضان کی برکت، معروف امریکی گلوکار دائرہ اسلام میں داخل ہو گئے

کراچی(پی این آئی)رمضان کی برکت، معروف امریکی گلوکار دائرہ اسلام میں داخل ہو گئے۔۔۔معروف امریکی ریپر اور پروڈیوسر لِل جون ماہِ رمضان میں دائرہ اسلام میں داخل ہوگئے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، امریکی ریپر اور پروڈیوسر لِل جون نے امریکی ریاست کیلیفورنیا […]

ڈالر پھر سستا ہو گیا

کراچی(ی این آئی) ڈالر پھر سستا ہو گیا۔۔۔کاروباری ہفتے کے آغاز میں انٹر بینک تبادلے میں ڈالر کا بھاؤ 4 پیسے کم ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر […]

close