پشاور ہائیکورٹ نے سینیٹ اور قومی اسمبلی میں نئے اپوزیشن لیڈر کی تقرری عارضی طور پر روک دی۔ جسٹس ارشد علی اور جسٹس خورشید اقبال پر مشتمل دو رکنی بینچ نے یہ حکم عمر ایوب اور شبلی فراز کو الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈی […]
بھارت کے ریاست اتر پردیش کے شہر للت پور میں میاں بیوی کے درمیان جھگڑا اس وقت شدت اختیار کر گیا جب شوہر نے بیوی کا فون چھین کر زمین پر دے مارا۔ فون ٹوٹنے پر غصے میں بھری خاتون نے شوہر کو بالوں سے […]
ناروے کے خودمختار سرمایہ کاری فنڈ، جس کی مالیت 2 ٹریلین ڈالر ہے، نے اسرائیل سے تمام بیرونی سرمایہ کاری معاہدے ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت 11 اسرائیلی کمپنیوں سمیت ایک جیٹ انجن گروپ میں کی گئی سرمایہ کاری بھی […]
پاکستان کی معروف اور ورسٹائل اداکارہ بشریٰ انصاری اپنے ایک حالیہ انٹرویو کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بہن اسما عباس کے ہمراہ گفتگو کے دوران بشریٰ انصاری نے بتایا کہ انہوں […]
وزیر دفاع خواجہ آصف نے خبردار کیا ہے کہ اگر بھارت دوبارہ جنگ کی کوشش کرتا ہے تو اس بار لڑائی سرحدی علاقوں تک محدود نہیں رہے گی بلکہ بھارت کے اندر تک پہنچے گی۔ جیو نیوز سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ حالیہ […]
بالی وڈ اداکار فیصل خان کی جانب سے حالیہ انٹرویو میں اپنے بھائی عامر خان پر لگائے گئے سنگین الزامات کے بعد اہل خانہ کا مؤقف سامنے آگیا ہے۔ فیصل خان نے دعویٰ کیا تھا کہ عامر خان نے انہیں ایک سال تک گھر میں […]
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے سندھ اسمبلی اجلاس میں اعلان کیا کہ 7 ڈمپر جلانے والوں کے خلاف مقدمات چلائے جائیں گے اور کارروائی کسی دھمکی یا دباؤ پر نہیں رکی جائے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ اگر کوئی بدمعاشی کرنے کی […]
محکمہ موسمیات کے فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن نے دریائے چناب میں سیلاب کی وارننگ جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مرالہ، خانکی اور قادرآباد کے مقامات پر کل صبح 11 بجے درمیانے سے اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق دریائے چناب اور […]
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کی ضمانت سے متعلق 8 اپیلوں پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے پراسیکیوشن ڈپارٹمنٹ کو قانونی سوالات پر تیاری کی ہدایت دی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے ریمارکس دیے کہ ضمانت کے فیصلے میں […]
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے دو مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کو بری کرتے ہوئے جیل سپرنٹنڈنٹ کو ان کی رہائی کا حکم جاری کردیا۔ عدالت نے واضح کیا کہ اگر وہ […]
اسلام آباد، پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر کے چند مقامات پر آج بارش ہونے کا امکان ہے۔ کراچی سمیت سندھ کے ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ ہلکی بارش اور بوندا باندی کی توقع ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے […]